Back

ⓘ معلومات - معلومات, قرآنی معلومات, قانون حق معلومات، 2005ء, جموں وکشمیر حق معلومات قانون 2009ء, بھارت میں حق معلومات کے فعالیت پسندوں پر حملے, کی منتقلی, دانائی ..



                                               

معلومات

معلومات اطلاعات انگریزی: Information عام معنوں میں رموز کا ایک ایسا سلسلہ ہے جو ایک پیغام کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔ خبر؛ اطلاع جو زبانی یا تحریری طور پر پہنچائی جائے؛ حقائق اور معلومات؛ علم جو مطالعہ، تعلیم یا کسی اور طریقے سے حاصل کیا جائے۔ قانون کسی فوجداری جرم کا الزام جو گرینڈ جیوری کی بجائے کسی سرکاری افسر کی طرف سے عائد کیا جائے؛ وہ مقدار جو کسی خاص تجربہ کے نتیجے میں ممکن عددی بے یقینی کا اندازہ کرتی ہے۔

                                               

قرآنی معلومات

آياتیں = 6236 عدد نام مبارک محمد لیا گیا = 4 بار رکوع = عدد 540 نزول کا دورانیاں=632-609 الفاظ = 77845 عدد مكی سورتیں جو مکہ میں نازل ہوئیں = 87 عدد سورة الفتح میں مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاء عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاء بَيْنَهُمْ تَرَاهُمْ رُكَّعاً سُجَّداً يَبْتَغُونَ فَضْلاً مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَاناً سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ الفتح: 29 پارے = 30 عدد سورة محمد میں وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَآمَنُوا بِمَا نُزِّلَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَهُوَ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَأَصْلَحَ بَالَهُمْ محمد: ...

                                               

قانون حق معلومات، 2005ء

حق معلومات قانون بھارت کی پارلیمان کی جانب سے بنایا گیا ایک قانون ہے "تاکہ حق معلومات کی عملی حکمرانی قائم ہو سکے"۔ یہ سابقہ آزادیٔ معلومات قانون، 2002ء کی جگہ لیتا ہے۔ اس قانون کے تحت کوئی بھی شہری کسی "عوامی ارباب مجاز" سے معلومات کی درخواست کر سکتا ہے جس پر یا تو فوری جواب دیا جانا چاہیے یا تیس دن کے اندر۔ اس قانون کے تحت ہر عوامی ارباب مجاز کے گوشے کو اپنے ریکارڈ کمپیوٹرائز کرنے چاہیے تاکہ وسیع پیمانے پر معلومات پہنچائی جاسکیں اور تاکہ شہریوں کو کم سے کم جدوجہد کرنی پڑے۔ یہ قانون پارلیمان کی جانب سے 15 جون 2005ء کو پاس ہوا۔ اس کے تحت اولین درخواست پونے پولیس اسٹیشن میں دی گئی تھی۔ بھار ...

                                               

جموں وکشمیر حق معلومات قانون 2009ء

جموں وکشمیر حق معلومات قانون 2009ء 20 مارچ 2009ء سے نافذ العمل ہوا ہے۔ یہ سابقہ جموں وکشمیر حق معلومات قانون 2004ء اور جموں وکشمیر حق معلومات قانون 2008ء جیسے قوانین کو بدل کر ان کی جگہ بنایا گیا ہے۔ یہ قانون بڑی حد تک مرکزی حق معلومات قانون 2005ء پر مبنی ہے۔ سبھی معلومات کا حق فراہم کرنے والے قوانین کی طرح یہ جموں و کشمیر ریاست کے شہریوں کو ایک قانونی آلہ پہنچاتا ہے جس سے وہ سرکاری ریکارڈز دیکھ سکتے ہیں۔

                                               

بھارت میں حق معلومات کے فعالیت پسندوں پر حملے

بھارت میں کئی حق معلومات قانون کے کارکن جن میں پولیس اہل کار شامل ہیں، ہراساں کیے گئے ہیں اور ان کا قتل بھی ہوا ہے کیونکہ وہ "ہر عوامی ادارے میں شفافیت اور جوابدہی کے فروغ" سے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش کیے تھے۔ کچھ مسلسل حملے جھیلتے ہیں۔ لوگ جو اپنی دیہی پنچایتوں اور مقامی انتظامیہ سے معلومات طلب کرتے ہیں، سماجی مقاطعہ کا سامنا کرتے ہیں۔ کچھ کارکنوں نے جو حق معلومات کے تحت قومی دیہی ملازمت گارنٹی قانون 2005ء کی دھاندلیوں پر معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی تھی، ان کا قتل کر دیا گیا۔ کئی دھمکیاں اور حملے میڈیا کی جانب سے نظر انداز کیے جاتے ہیں۔

                                               

معلومات کی منتقلی

معلومات کی منتقلی سے مراد مسائل کی یکسوئی کے لیے معلومات کو تقسیم کرنا اور مفید آراء فراہم کرنا۔ ادارہ جاتی نظریہ میں معلومات کی منتقلی ادارے کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک معلومات کو منتقل کرنے کا عملی مسئلہ حل کرنا۔ معلومات کی نظامت کی طرح معلومات کی منتقلی یہ کوشش کرتی ہے کہ معلومات کو منظم کیا جائے، اس کی تخلیق، رکھ رکھاؤ اور تقسیم اس طرح ہو کہ مستقبل کے استعمال کرنے کو بھی ملتی رہے۔ یہ محض مواصلات کا ایک مسئلہ نہیں ہے۔ اگر یہ مسئلہ صرف اتنا ہی ہوتا تو ایک یاد داشت، ای میل یا ایک بیٹھک معلومات کی منتقلی کو مکمل کر سکتی ہے۔ معلومات کی منتقلی زیادہ پیچیدہ اس وجہ سے ہے کہ: معلومات ادارہ جات ...

جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات
                                               

جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات

جغرافیائی نام معلومات نظام ایک ڈیٹا بیس ہے جس میں ریاستہائے متحدہ امریکا اور اس کے علاقوں کے بارے میں دو ملین سے زائد طبعی اور ثقافتی خصوصیات کے بارے میں معلومات موجود ہیں۔

                                               

طرزیات معلومات و مواصلات ترقیاتی اشاریہ

ٹیکنالوجی معلومات و مواصلات ترقیاتی اشاریہ اقوام متحدہ کے ادارے عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد کی طرف سے شائع کیا جانے والی ایک اشاریہ ہے۔

                                               

حق معلومات قانون 2013ء

خیبر پختونخوا حق معلومات قانون 2013ء ، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی جانب سے منظور کردہ قانون ہے۔ اس بل کے مطابق عوام کو سرکاری محکمہ جات کی معلومات تک رسائی حاصل ہو سکے گی۔ صوبائی حکومت کے مطابق اس قانون کا مقصد سرکاری اداروں کو شفاف اور رشوت سے پاک کرنا ہے۔ آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیم کے بعد ملک کے چاروں صوبوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ یہ اس طرح کے قوانین بنا سکیں۔

حکمت (دماغ)
                                               

حکمت (دماغ)

حکمت سادہ الفاظ میں حکمت یا wisdom، تجربات و مشاہدات سے حاصل شدہ معلومات اور ان نے پیدا ہونے والی سمجھ بوجھ اور درست فیصلہ کرنے کی اہلیت کو کہا جاتا ہے۔ نفسیات کی زبان میں حکمت کو یوں بیان کیا جاتا ہے کہ یہ وہ صلاحیت ہے جو تجربے، بصیرت اور انعکاس سے پیدا ہوتی ہے اور سچ اور حقیقت کا فہم و ادراک کرکے درست گمان یا فیصلوں کو نافذ کرسکتی ہے۔

دانائی
                                               

دانائی

دانائی دراصل علم نفسیات اور طب میں معلومات، تجربہ اور ان سے پیدا ہونے والی سمجھ بوجھ یعنی حکمت کو صحیح قرار دے کر نافذ یا استعمال کرنے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے۔

ظلمت پرستی
                                               

ظلمت پرستی

ظلمت پرستی اس عمل کو کہتے ہیں جس میں دانستہ طور پر حقائق سے اغماض، بلکہ ان حقائق کی مکمل آگاہی سے باز رکھنے کی کوشش کی جائے۔ علمی و تاریخی لحاظ سے اس اصطلاح کے دو مدلولات ہیں: حصول علم اور اس کی نشر و اشاعت سے دانستہ باز رکھنا۔ ادب و فنون میں دانستہ قدامت پسندی۔ ظلمت پرستی کی یہ اصطلاح اصلا لاطینی لفظ obscurans سے ماخوذ ہے، جس کا مفہوم ظلمت اور تاریکی پھیلانا ہے۔

                                               

معارف

معارف کے مندرجہ ذیل مطالب ہیں۔ ادریت عرفان خصوصاً روحانی اشیا کا خاص عِلم معارف نام کا ایک رسالہ بھی ہے۔ جو اعظم گڑھ، انڈیا سے نکلتا ہے۔ اسے سید سلیمان ندوی نے دار المصنفین سے 1916ء میں جاری کیا تھا۔ غناسطیت باطنی عِلم رکھنے والے قدیم لوگوں کا عِلم جو عقیدے یا عرفان سے حاصل ہوا

ہمہ دانی
                                               

ہمہ دانی

مذہب میں ہمہ دانی یا علم کُل ہر چیز کو جاننے کی صلاحیت اور لامحدود ولامتناہی علم ہے۔ خاص کر دھرمی ادیان اور ابراہیمی مذاہب کے عقیدہ کے تحت ایک خدائی ہستی ہے جو ہمہ دان ہے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →