Back

ⓘ ترسیم کشی - مسلمان جغرافیہ دانوں کی فہرست, ابن الوردی, عربی میل, شیعہ شخصیات کی فہرست, مقامات, قدامہ ابن جعفر, جغرافیائی چوٹی, دولت فاطمیہ, ماتریدی, نقشہ نگاری ..



                                               

مسلمان جغرافیہ دانوں کی فہرست

مندرجہ ذیل میں مسلمان جغرافیہ دانوں کی غیر جامع فہرست ہے۔ الخوارزمی 780-850 شمس الدین مقدسی 945-1000 الادریسی 1100–1165 یعقوبی وفات 897 یعقوب ابن اسحاق الکندی 801-873 ابوزید بلخی 850-934 ابن خردادبہ 820-912 احمد بن فضلان 10ویں صدی محمد رضا حافظ نیا پیدائش 1955 خشخاش بن سعيد بن اسود fl. 889 ابو عبید البکری 1014–1094 ابو سعید گردیزی وفات 1061 ابن بطوطہ 1304-1370s ابو ریحان البیرونی 973-1048 احمد ابن رستہ 10ویں صدی ابن سینا 980-1037 ہمدانی 893-945 ابن فقیہ ہمدانی 10ویں صدی احمد بن ماجد پیدائش 1432 ابوالفداء 1273–1331 پیری رئیس 1465–1554 ابن جبیر 1145–1217 غازی فلاح پیدائش 20ویں صدی ابن الہیثم ...

                                               

ابن الوردی

ابن الوردی کا نام عمر ابن مظفر ہے جبکہ نسب یوں ہے: عمر بن مظفر بن عمر بن محمد ابن ابی الفوارس، ابو حفص، زين الدين ابن الوردی المعرّی الكندی المعروف بہ ابن الوردی۔

                                               

عربی میل

عربی میل تاریخی طور پر قدیم عربی اکائیوں میں طول کی اکائی ہے جسے موجودہ زمانے میں 1.8 سے 2.0 کلومیٹر کے درمیان تصور کیا جاتا ہے۔ طول کی یہ اِکائی قرونِ وسطیٰ میں قرونِ وسطیٰ کے عرب جغرافیہ دان اور ماہرین فلکیات استعمال کیا کرتے تھے۔ اب اِس اکائی کی بجائے ناٹیکل میل استعمال ہوتا ہے۔

                                               

شیعہ شخصیات کی فہرست

عباس اول – حاکم صفوی سلطنت 1588–1629۔ سادات امروہہ ادریس اول – بانی ادریسی سلطنت۔ عبیداللہ مہدی – بانی دولت فاطمیہ۔ حسن بن صباح – بانی حشاشین یا صباحی۔ معز لدين اللہ – چوتھا دولت فاطمیہ کا خلیفہ بانی شہر قاہرہ۔ اسماعیل صفوی – بانی صفوی سلطنت کریم خان زند – بانی خاندان زند۔ الناصر لدین اللہ – بغداد میں 34ویں عباسی خلیفہ احمد تکودار – پہلی مسلمان مغلیہ سلطنت حکمران

                                               

مقامات

مقامات ،مقام سے نکلا ہے جس سے مراد جگہ کے ہیں ۔ یہ ایک جغرافیائی اکائی ہوتی ہے مختلف شکلوں اور ہیئتوں میں ممکن ہے۔ مثلًا شہر ایک مقام ہو سکتا ہے جہاں گہری گھنی آبادی ہو اور طویل عمارتیں قریب ہوں۔ گاؤں کی پہچان عام طور سے ہریالی، کھیتی، کم آبادی اور کشادہ علاقوں سے کی جاتی ہے۔ کئی شہروں اور گاؤں پر مشتمل ایک ریاست یا صوبہ ہو سکتا ہے۔ کئی صوبوں پر مشتمل ایک ملک ہو سکتا ہے۔ حالانکہ یہ کوئی طے شدہ بات نہیں ہے۔ سنگاپور اور ویٹیکن عملًا ایک شہر جیسا علاقہ رکھتے ہیں، مگر پھر بھی انہیں ملکوں کا درجہ حاصل ہے۔ کئی ملکوں پر مشتمل جغرافیہ کے خطے کو بر اعظم کہا جاتا ہے، جیسے کہ ایشیا اور افریقا۔ کئی ذی ...

                                               

قدامہ ابن جعفر

کنیت ابوالفرج، نام قُدَامَہ ابن جعفر بن قُدامہ بن زیاد ہے جبکہ اپنے زمانے میں الکاتب البغدادی کے نام سے مشہور تھے۔ قدامہ ابن جعفر کے والد ابوالقاسم جعفر بن قدامہ بن زیاد تھے۔ قدامہ ابن جعفر کی پیدائش بغداد میں 259ھ مطابق 873ء میں ہوئی۔ صاحب کتاب الاغانی ابو الفرج اصفہانی کے قول کے مطابق ابو القاسم جعفر بن قدامہ کی وفات بروز منگل 21 جمادی الثانی 329ھ مطابق 23 مارچ 941ء کو ہوئی۔ قدامہ مسیحی خاندان میں پیدا ہوئے لیکن بعد میں عباسی خلیفہ المکتفی باللہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا۔ المکتفی باللہ کے عہدِ خلافت میں ہی قدامہ بغداد کے دیوانِ خراج میں ایک زمانہ تک اوسط درجہ کی خدمات کے نتیجے میں ابو ...

                                               

جغرافیائی چوٹی

چوٹی کسی سطح پر وہ نقطہ ہوتا ہے جو اپنے قریب واقع اردگرد کے دیگر مقامات سے بلند ہو۔ یہ اصطلاح عموماً صرف پہاڑوں کے ان مقامات کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن کی بلندی اضافی قابلِ قدر ہو یا پھر اپنے سے بلند ایک دوسرے نقطے سے قابلِ قدر فاصلے پر واقع ہوں۔ مثال کے طور پر ایک پہاڑ پر کئی چوٹیاں ہوسکتی ہیں تاہم ایک چوٹی سے قریب پڑے ایک بڑے پتھر کو چوٹی نہیں مانا جاتا۔ ایک اونچی چوٹی کے قریب واقع دوسری چوٹیوں کو جو بلندی اضافی یا فاصلے کی مخصوص حدوں تک نہ پہنچ پائیں، اونچی چوٹی کی ذیلی چوٹیاں کہا جاتا ہے اور اسی پہاڑ کا حصہ مانا جاتا ہے۔ بین الاقوامی طور پر عموماً اگر کسی چوٹی کی بلندی اضافی کم از کم ...

                                               

دولت فاطمیہ

سلطنت فاطمیہ یا خلافت فاطمیہ خلافت عباسیہ کے خاتمے کے بعد 297ھ میں شمالی افریقا کے شہر قیروان میں قائم ہوئی۔ اس سلطنت کا بانی عبیداللہ مہدی چونکہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صاحبزادی حضرت فاطمہ کی اولاد میں سے تھا اس لیے اسے سلطنت فاطمیہ کہا جاتا ہے۔ عبید اللہ تاریخ میں مہدی کے لقب سے مشہور ہے۔

                                               

ماتریدی

ماتریدیہ ایک سنی کلامی مکتب فکر ہے جو ابومنصور ماتریدی کی طرف منسوب ہے، انہوں نے اسلامی عقائد اور دینی حقائق ثابت کرنے کے لیے ابتدائی طور پر معتزلی اور جہمیوں کے مقابلے میں عقلی اور کلامی دلائل پر زیادہ انحصار کیا۔

                                               

نقشہ نگاری

نقشہ نگاری نقشے بنانے کا علم اور عمل ہے۔ زمین یا زمین کے کسی حصہ کو کاغذپر منتقل کرنا "نقشہ نویسی یا نقشہ نگاری" کہلاتا ہے۔ اس میں طول بلد،عرض بلد اور خط استواء کو مدنظر رکھاجاتا ہے۔ اس میں پیمانہ ایک خاص اہمیت رکھتا ہے پیمانہ سے مراد ایک نسبت ہے جو زمینی فاصلوں اور کاغذی فاصلوں میں پائی جاتی ہے مثلاًزمین کا 1000 کلومیٹر نقشہ پر اتارتے وقت 1 انچ سے ظاہرکیاجاتا ہے۔ نقشہ نویسی میں علامات بھی استعمال کی جاتی ہیں مثلاً بڑی شاہراہوں کو موٹی لائن سے جبکہ چھوٹی شاہراہوں کو باریک لائن سے طاہر کیاجاتا ہے۔ اوائل دور اسلام میں" ابن حوقل” نے بھی معلوم کرۂ ارض کے نقشے تیار کیۓ اور Cartography کے فن پر ...

                                               

تحریف

یہ لفظ پیروڈیا سے بنا ہے جس کے لغوی معنی تحریف کے ہیں۔ اصطلاح میں وہ صنف ظرافت ہے جس میں کسی نظم یا نثر کی نقل اتاری گئی ہو۔خیالات کو بدل دیا گیا ہو جس سے مزاحیہ تاثرات پیدا ہو گئے ہوں۔بعض اوقات حرف اور حرکت کی تبدیلی سے بھی پیروڈی ہو جاتی ہے۔ اس کو جوابی نغمہ بھی کہ سکتے ہیں.

جغرافیائی متناسق نظام
                                               

جغرافیائی متناسق نظام

جغرافیائی متناسق نظام ایک نظام ہے جس کے ذریعے دنیا کا ہر مقام خاص رموز کے مدد سے معلوم کیا جاتا ہے۔ اس ضمن بین الاقوامی قانون تناسق اور حقوق خلوت پر بحث محققین کے ہاں زیر غور ہے متناسقات coordinates

سماوی متناسق نظام
                                               

سماوی متناسق نظام

کروی فلکیات میں سماوی متناسق نظام ایک ایسا نظام ہے جو مختلف اجرام سماوی جیسے سیارے، ستارے اور کہکشاؤں وغیرہ کا کرہ سماوی میں محل وقوع کا تعین کرتا ہے۔

مساحیات
                                               

مساحیات

مساحیات علوم الارض کی ایک شاخ ہے، جس میں سائنسی اُصولوں کے مطابق زمینی پیمائش کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ کشش ثقل بھی اِس کے زمرے میں آتا ہے۔ اس کے ذریعے زمین کی گولائی، گھومنے کی رفتار اور کشش ثقل تک معلوم کرسکتے ہیں مسّاح یا مساحتدان، ارضحرکاتی مظاہر جیسے پَرت، مدّو جذر کی تخلیق اور قطبی حرکات وغیرہ کا بھی مطالعہ کرتے ہیں۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →