Back

ⓘ جغرافیہ - جغرافیہ, دان, معاشی جغرافیہ, قرون وسطی کا اسلامی جغرافیہ اور ترسیم کشی, زیج السندھند الکبیر, صحرائے گوبی, عظیم شہروں کی فہرست بلحاظ رقبہ, علاقہ, نقشہ ..



                                               

جغرافیہ

‎ جغرافیہ ‎geography‎ یونانی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی ہیں زمین کا بیان۔ "جغرافیہ وہ علم ہے۔ جس میں زمین، اس کی خصوصیات، اس کے باشندوں‎ ،‎اس کے مظاہر اور اس کے نقوش کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔"

                                               

جغرافیہ دان

جغرافیہ دان جس کے مطالعہ اور تحقیقات کا محور علم جغرافیہ، زمین کا قدرتی ماحول اور انسانی معاشرہ ہو۔ گوکہ تاریخی طور پر یہ مشہور ہے کہ جغرافیہ دان نقشہ سازی کا کام کرتے ہیں اور یہی ان کی سرگرمی کا میدان ہوتا ہے اور فی الحقیقت نقشہ سازی علم جغرافیہ ایک اہم شاخ ہے۔ جبکہ جغرافیہ دان محض فطری ماحول یا انسانی معاشرہ کو اپنی سرگرمی کا مرکز نہیں بناتے، بلکہ ان کا دائرہ کار ان دونوں کے بابین باہم تعلقات کے مطالعہ تک وسیع ہوتا ہے۔ مثلاً وہ اس بات کی تحقیق کرتے ہیں کہ کس طرح فطری ماحول انسانی معاشرہ کے لیے سازگار ہوتا ہے اور کس طرح وہ معاشرہ کو مدد بہم پہونچاتا ہے؛ نیز معاشرہ انسانی فطری ماحول پر کس ...

                                               

معاشی جغرافیہ

جغرافیہ دو یونانی الفاظ جیو اور گرافی سے مل کر بنا ہے۔ لفظ جیو کا مطلب ہے زمین جبکہ گرافی کا مطلب ہے بیان کرنا یا تذکرہ کرنا۔ جیوگرافی کا مطلب ہے روئے زمین پر پائی جانے والی اشیاء کا گہرائی میں مطالعہ کرنا۔ جغرافیہ کی دو شاخیں ہیں: طبعی جغرافیہ 2انسانی جغرافیہ طبعی جغرافیہ میں ہم ان اشیاء کا مطالعہ کرتے ہیں جو قدرتی طور پر اس دنیامیں موجود ہیں انہیں انسان نے تخلیق نہیں کیا مثلاََ دریا،سمندر،موسم،پہاڑ،وادیاں،نباتات وغیرہ انسانی جغرافیہ میں ہم ان اشیاءکا مطالعہ کرتے ہیں جنہیں انسان نے دریافت کیا یا ایجاد کیا۔ مثلاََ مشین،مکانات،کارخانے ،کپڑا،ادویات،کھادیں وغیرہ۔ معاشی و تجارتی جغرافیہ انسانی ...

                                               

قرون وسطی کا اسلامی جغرافیہ اور ترسیم کشی

قرون وسطی کا اسلامی جغرافیہ اور ترسیم کشی سے مراد جغرافیہ، ترسیم کشی اور زمینیات کے میدان میں وہ ترقی اور پیشرفت جو مسلم سائنس دانوں کے جانب سے قرون وسطی میں ہوئی تھی اور یہ پیشرفت بجا طور پر ان میدانوں میں ایک سنگ میل ثابت ہوئی۔ خلافت عباسیہ کی زیر سرپرستی آٹھویں صدی عیسوی میں مسلم سائنس دانوں نے اس میدان میں اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ ان مسلم سائنس دانوں میں الخوارزمی، ابو زید البلخی بانی بلخی مکتب فکر اور ابو ریحان البیرونی کافی مشہور ہوئے۔ بارہویں صدی میں محمد الادریسی نے اسلامی جغرافیہ انتہائی عروج پر پہونچا دیا۔ اس کے بعد ترک بالخصوص عثمانی سلطنت کے دور اقتدار میں مسلم سائنس دانوں مح ...

                                               

زیج السندھند الکبیر

زیج السندھند الکبیر ایک زیج ہے جو بغداد میں خلافت عباسیہ کے ابتدائی دور میں سنسکرت زبان کی فلکیاتی تقویم سے عربی زبان میں ترجمہ کی گئی تھی۔ عباسی خلیفہ ابو جعفر المنصور نے 153ھ/ 770ء کے اوائل میں ہی سنسکرت زبان کی مشہور زیج سدھانتا کو عربی زبان میں ترجمہ کرنے کے لیے عربی ماہر فلکیات کو حکم دیا تھا۔ اِن ماہرین فلکیات میں آٹھویں صدی عیسوی کا مشہور مترجم و ماہر فلکیات محمد ابن ابراہیم الفزاری بھی شامل تھا۔

                                               

صحرائے گوبی

صحرائے گوبی چین اورجنوبی منگولیا کا ایک بہت بڑا صحرا ہے۔ صحرا کے شمال میں کوہ التائی اور منگولیا کے میدان، جنوب مغرب میں سطح مرتفع تبت اور جنوب مشرق میں شمالی چین کے میدان ہیں۔ منگولین زبان میں گوبی کا مطلب "بہت بڑا اور خشک" کے ہیں۔ یہ ایشیا کا سب سے بڑا صحرا ہے۔ تاریخ میں گوبی منگول سلطنت کا حصہ ہونے اور شاہراہ ریشم پر متعدد اہم شہروں کے باعث معروف ہے۔ یہ صحرا1.295.000 2 مربع کلومیٹر رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ ایک شدید سرد صحرا ہے۔ سال کا طویل عرصہ اس کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کم رہتا ہے اس کے ٹیلوں پر برف باری ہوتی رہتی ہے یہ سطح سمندر سے 910 میٹر تا 1520میٹر بلند ہے سالانہ بارش کی اوسط ...

                                               

عظیم شہروں کی فہرست بلحاظ رقبہ

شہروں کی کل تعداد 50.000 ہے جن میں سے 538 شہروں کی آبادی دس لاکھ سے زیادہ ہے۔ وہ شہر جن کی آبادی دس لاکھ سے زیادہ ہو، اسے عظیم شہر کہتے ہیں اور ایسے بڑے شہروں کی تعداد اس وقت 35 ہے۔ اس وقت دنیا میں 125 شہر ہیں جن کا زمینی رقبہ 686 کلومربع میٹر 7.38 × 10 9 فٹ مربع ہے اور 73 کا رقبہ1.000 کلومربع میٹر 1.1 × 10 فٹ مربع ہے۔

                                               

علاقہ

علاقہ وہ خطہ یا رقبہ ہوتا ہے جسے بڑے یا چھوٹے پیمانے پر مختلف خصوصیات کی بنیاد پر نقسیم کیا گیا ہو۔ یہ تقسیم اس طرح کی ہو سکتی ہے۔ امیر لوگوں کا علاقہ یا غریب لوگوں کا علاقہ ظاہری خصوصیات کی بنیاد پر تقسیم:زمین بنجر ہے تو بنجر زمین کا علاقہ، زرخیز ہے تو زرخیز زمین یا زمینوں کا علاقہ، پہاڑی علاقہ، بارانی علاقہ وغیرہ۔ لوگوں کے قدرتی خواص کی بنیاد پر: لمبے لوگوں کا علاقہ، گورے لوگوں کا علاقہ، موسم کی بنیاد پر: ٹھنڈا علاقہ، گرم علاقہ وغیرہ خطرناک علاقہ،

                                               

محل وقوع

کوئی ملک، شہر، قصبہ یا کوئی بھی طبیعی جسم جہاں پایا جائے اسے اس کا محل وقوع کہتے ہیں۔ مثلاً جغرافیائی وجود جیسے کسی ملک کا محلِ وقوع اس کے طول البلد اور عرض البلد کی مدد سے بتایا جا سکتا ہے۔

                                               

نقشہ

نقشہ ایک علاقے کی بصری نمائندگی کرتا ہے۔ بہت سے نقشے جامد دو جہتی ہوتے ہیں، تین جہتی جو ہندسی طور پر درست نمائندگی کرتے ہیں اور دیگر متحرک یا انٹرایکٹو بھی ہو سکتے ہیں۔

مملکت متحدہ کا انتظامی جغرافیہ
                                               

مملکت متحدہ کا انتظامی جغرافیہ

مملکت متحدہ کا انتظامی جغرافیہ پیچیدہ، کثیر طبقی اور غیر یکساں ہے۔ مملکت متحدہ شمال مغربی یورپ میں ایک خود مختار ریاست ہے، جو انگلستان، شمالی آئر لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز پر مشتمل ہے۔ مقامی حکومتوں کے لیے انگلستان، شمالی آئر لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کے اپنے نظام ہیں۔

                                               

بحری جغرافیہ

بحری جغرافیہ بحر غرافیہ، بحریات، بحری مظاہر کی سائنس اور مطالعہ، زیرِ بحر فضا سے بحث کرنے والی سائنس اور زیرِ آب نقل وحمل، مواصلات، جغرافیہ اور انجینئری جیسے شعبوں میں کی جانے والی تحقیق، بحری تحقیق۔

                                               

انسانی جغرافیہ

انسانی جغرافیہ ایک ایسا علم میں جس میں ہم دنیا میں رہنے والے لوگوں کے رہائش،طرز رہائش،ان کی پرانی تہذیب کا مطالعہ کرتے ہیں گویا کہ ہم انسانوں کے متعلق بنیادی معلومات حص کرتہیں

طبیعی جغرافیہ
                                               

طبیعی جغرافیہ

طبیعی جغرافیہ جس کو انگریزی میں Physical geography کہا جاتا ہے ایک ایسا علم ہے کہ جس میں منظم انداز میں کرہء آب ، کرہء حیات ، کرہء ہوا اور کرہء سنگ کی ساختوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اگر غور کیا جائے تو یہ علم دراصل، علم حغرافیہ کی ایک ذیلی شاخ ہے، اسے نظام ارضیات اور تخطیط طبیعیہ بھی کہا جاتا ہے۔

حیوانی جغرافیہ
                                               

حیوانی جغرافیہ

حیوانی جغرافیہ جانوروں کی جغرافیائی تقسیم کا علم ہے جس میں ان کی درجہ بندیوں کے حوالے سے اثرات اور زمین اور جاندار کے باہمی ارتباط کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

صوبہ مازندران
                                               

صوبہ مازندران

مازندران شمالی ایران کا ایک صوبہ ہے جو کیسپیئن کے ساحلوں پر آباد ہے۔ 1596ء سے قبل یہ علاقہ طبرستان کہلا تھا۔ صوبے کا دار الحکومت ساری ہے۔ مازندران کے شمال میں بحیرہ کیسپیئن، جنوب میں صوبہ تہران اور صوبہ سمنان واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں گیلان اور مشرق میں گلستان کے صوبے ہیں۔ 1996ء کے مطابق صوبے کی آبادی 26 لاکھ ہے۔

کتاب صور الکواکب
                                               

کتاب صور الکواکب

کتاب صور الکواکب مسلم ماہر فلکیات عبدالرحمن الصوفی کی تصنیف ہے جو دسویں صدی عیسوی میں نظام شمسی اور اجرام فلکی کی ہیئت و حرکات پر لکھی گئی ہے۔

کثافتِ آبادی
                                               

کثافتِ آبادی

کثافتِ آبادی سے مراد کسی علاقے کی اکائی میں رہنے والی آبادی کا تخمینہ ہے۔ مثلاً ایک مربع کلومیٹر میں اوسطاً رہنے والے انسان یا ایک مربع سینٹی میٹر میں موجود جراثیم۔ تاہم اسے زیادہ تر انسانی آبادی کے تخمینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →