Back

ⓘ خدمات - خدمات, یوم قانونی خدمات, ویب ہوسٹنگ خدمات, سماجی رابطہ کاری خدمات, ایمیزون ویب سروسز, مقام شناخت کار, 18 جون, متحدہ امریکی خدمات, ایئرلائن ..



                                               

خدمات

معاشیات کی رو سے خدمات سے مراد وہ غیر مرئی چیزیں ہیں جن کی بازار میں کوئی قیمت ہو اور صارف ان سے افادہ حاصل کر سکتے ہوں۔ مثلاً استاد کی خدمات، وکیل کی خدمات، بینکاری وغیرہ۔

                                               

یوم قانونی خدمات

یوم قانونی خدمات بھارت میں ہرسال 9 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کئی قانونی کیمپ لگائے جاتے ہیں جہاں عوام کو مفت فیصلہ دیا جاتا ہے۔ اس دن کئی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں ان کیمپوں اور دیگر تقاریب میں حصہ لیتی ہیں۔

                                               

ویب ہوسٹنگ خدمات

ویب ہوسٹنگ یا میزبانیِ جال خدمات انٹرنیٹ ہوسٹنگ خدمات کی ایک قسم ہے جو افراد اور اداروں کو اپنی ویب سائٹ دنیا بھر میں رسائی کے قابل بناتی ہے۔ ویب ہوسٹ یا میزبان ہائے جال سے مراد وہ کمپنیاں ہیں جو صارفین کو اپنے سرور پر جگہ فراہم کرنے کے ساتھ انٹرنیٹ رابطہ بھی فراہم کرتے ہیں۔ ہوسٹنگ ایک کمپیوٹر پر مخصوص جگہ کا نام ہے جس پر آپ کی ویب سائٹ اور برقی خطوط ای میلیں محفوظ ہوتی ہیں اور وہ مخصوص جگہ آن لائن سروروں پر موجود مواد آپ ایک ایڈریس کے ذریعے استعمال کر سکتے ہیں جسے کمپیوٹر کی زبان میں انٹرنیٹ پروٹوکول آئی پی ایڈریس کہتے ہیں یہ مخصوص آئی پی آپ کو اور آپ کے صارفین کو سروس فراہم کرنے میں مدد ...

                                               

سماجی رابطہ کاری خدمات

سماجی نیٹ ورکی خدمت یا اجتماعی نیٹ ورکی خدمت ایک روئےخط خدمت ، منبر یا موقع ہوتا ہے جو سماجی جالکارات یا سماجی تعلقات کے لیے بنیاد فراہم کرتا ہے۔ ایک سماجی نیٹ ورکی خدمت ہر صارف کی نمائندگی ، اُس کے سماجی روابط اور کئی دوسری اضافی خدمات پر مشتمل ہوتی ہے۔ زیادہ تر سماجی نیٹ ورک خدمات ویب مبنی ہوتی ہیں اور انٹرنیٹ پر صارفین کو ایک دوسرے سے تعلقات رکھنے کے لیے ذرائع فراہم کرتی ہیں۔

                                               

ایمیزون ویب سروسز

ایمیزون ویب سروسز یا ایمیزون ویب خدمات جسے عام طور پر اس کے مخفف اے ڈبلیو ایس کے نام سے جانا جاتا ہے، ایمیزون کی ایک ذیلی کمپنی ہے جو ملکوں، کمپنیوں اور انفرادی اشخاص کو ادائیگی کے عوض کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی سہولیات فراہم کرتی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی صارفین کو مجازی کمپیوٹر کلسٹر فراہم کرتی ہے جو انٹرنیٹ کے ذریعہ ہر وقت دسترس میں ہوتا ہے۔ ایمیزون ویب سروسز کے مجازی کمپیوٹر میں ایک حقیقی کمپیوٹر کی جملہ صفات شامل ہیں مثلاً ہارڈ وئير ، آپریٹنگ سسٹم منتخب کرنے کا اختیار، نیٹ ورک، پہلے سے موجود اطلاقی سافٹ ویئر مثلاً ویب سرور، ڈیٹا بیس، سی آر ایم وغیرہ۔ اے ڈبلیو ایس کے ہر نظام میں مجازی ان پٹ/آؤٹ پٹ آلات ...

                                               

مقام شناخت کار

مقام شناخت کار ایک ہوائی اڈے، جہازرانی معاونت یا موسم سٹیشن کے لیے نام کی ایک علامتی نمائندگی ہے جسے ہوائی ٹریفک کنٹرول، ٹیلی کمیونیکیشن، کمپیوٹر پروگرامنگ، موسم کی رپورٹ اور متعلقہ خدمات میں انسانی سہولیات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

                                               

18 جون

1812ء امریکا نے برطانیہ اور آئرلینڈ کیخلاف جنگ کا اعلان کیا 2008ء اسرائیل نے لبنان کے ساتھ ساٹھ سالہ پرانا تنازع حل کرنے کے لیے امن بات چیت کی تجویز دی 1941ء ترکی نے جرمنی سے امن معاہدے پر دستخط کیے

متحدہ امریکی خدمات
                                               

متحدہ امریکی خدمات

سات متحدہ خدمات: قومی اوقیانوسی وہوائی انتظامیہ اختیاری افواج امریکی بحریہ امریکی فضائیہ امریکی فوج امریکی عوامی صحت اختیاری افواج امریکی ساحل بان امریکی پیدل بحریہ افواج

ایئرلائن
                                               

ایئرلائن

ایئرلائن یا طیرانیہ ایک ایسا کمپنی ہے جو مسافروں اور حمولہ کے لیے فضائی نقل و حملی خدمات مہیّا کرتا ہے۔ طیرانی کمپنی کو فضائی ادارہ بھی کہاجاتا ہے۔ خدمات مہیّا کرنے کے لیے فضائی اداروں کے پاس یا تو اپنے جہاز ہوتے ہیں یا وہ کرایہ lease پر لیتے ہیں اور باہمی مفاد کے لیے یہ دوسرے فضائی اداروں کے ساتھ شراکت یا اتحاد alliance بھی بناتے ہیں۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →