Back

ⓘ جغرافیہ دان جس کے مطالعہ اور تحقیقات کا محور علم جغرافیہ، زمین کا قدرتی ماحول اور انسانی معاشرہ ہو۔ گوکہ تاریخی طور پر یہ مشہور ہے کہ جغرافیہ دان نقشہ سازی کا ک ..




جغرافیہ دان
                                     

ⓘ جغرافیہ دان

جغرافیہ دان جس کے مطالعہ اور تحقیقات کا محور علم جغرافیہ، زمین کا قدرتی ماحول اور انسانی معاشرہ ہو۔

گوکہ تاریخی طور پر یہ مشہور ہے کہ جغرافیہ دان نقشہ سازی کا کام کرتے ہیں اور یہی ان کی سرگرمی کا میدان ہوتا ہے اور فی الحقیقت نقشہ سازی علم جغرافیہ ایک اہم شاخ ہے۔ جبکہ جغرافیہ دان محض فطری ماحول یا انسانی معاشرہ کو اپنی سرگرمی کا مرکز نہیں بناتے، بلکہ ان کا دائرہ کار ان دونوں کے بابین باہم تعلقات کے مطالعہ تک وسیع ہوتا ہے۔ مثلاً وہ اس بات کی تحقیق کرتے ہیں کہ کس طرح فطری ماحول انسانی معاشرہ کے لیے سازگار ہوتا ہے اور کس طرح وہ معاشرہ کو مدد بہم پہونچاتا ہے؛ نیز معاشرہ انسانی فطری ماحول پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے۔

                                     
  • جغرافیہ دانوں کی بعض تحریریں بڑی دلچسپ ہیں مثلا سٹرابو جو ایک اطالوی جغرافیہ دان تھا اس خیال کا مالک تھا کہ سمندر کا پانی ایک بہت بڑے دریا کی طرح کسی
  • یونانی مؤرخ فلسفی اور جغرافیہ دان تھا اسٹرابو نے یونان کی تاریخ اور جغرافیہ پر 43 کتب لکھیں اسٹرابو نے یونان کی تاریخ اور جغرافیہ پر 43 کتب لکھیں جس
  • Rustah دوسریں صدی کے ایک فارسی سیاح اور جغرافیہ دان تھے ان کی ولادت روستہ اصفہان ایران ضلع میں ہوئی جغرافیہ دان مدیر: ایون اندریوسکی کونسٹنٹن ارسن یو
  • الدمشقي جنہیں عام طور پر صرف الدمشقی کے نام سے جانا جاتا ہے ایک عرب جغرافیہ دان تھے وہ دمشق میں پیدا ہوئے اور اسی مناسبت سے انہیں الدمشقی کہا جاتا ہے
  • بوندیلمونتی انگریزی: Cristoforo Buondelmonti ایک اطالوی راہب سیاح اور جغرافیہ دان تھا استنبول ا ب پ ت Dizionario Biografico degli Italiani - اخذ شدہ
  • ریاضی دان ابوزید بلخی 850 934 جغرافیہ دان اور ریاضی دان امام بیہقی فقہیہ اور محدث ابو ریحان البیرونی 973 1048 ماہر فلکیات اور ریاضی دان محمد بن
  • زیوو ولنے عبرانی: זאב וילנאי انگریزی: Zev Vilnay ایک اسرائیلی جغرافیہ دان مصنف اور لیکچرار تھا وولف ولنے بعد میں زیوو ولنے کشینیف میں پیدا ہوا
  • شہزادہ مصطفی عثمانی شہزادہ پ 1515ء 1657ء کاتب چلبی حاجی خلیفہ ترک جغرافیہ دان مؤرح و محقق پ 1609ء 1661ء گرو ہررائے ہندوستانی ساتویں سکھ گرو
  • تاج الدین ابی بکر بن حمد بن نصر مستوفی قزوینی فارسی کے نامور دانشور شاعر جغرافیہ دان مورخ اور مصنف تھے انہوں نے آٹھویں صدی ہجری میں بہت سی معروف کتب تحریر
  • بطلیموس Ptolemy دوسری صدی عیسوی کا مشہور یونانی ماہر فلکیات جغرافیہ دان اور ریاضی دان اسکندریہ مصر میں پیدا ہوا اس نے نظام شمسی کا زمین مرکزی Earth - centered