Back

ⓘ سکندرا, 1989ء فلم. سکندرا پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 20 جنوری، 1989ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں ف ..




سکندرا (1989ء فلم)
                                     

ⓘ سکندرا (1989ء فلم)

سکندرا پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 20 جنوری، 1989ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار الطاف حسین ہیں۔ اور فلم ساز خلیفہ سعید احمد تھے۔اس فلم کی موسیقی کمال احمد نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مسعود رانا اور مہناز بیگم نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے سکندرا کا کردار نبھایا ہے اور انجمن نے لالی کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں مصطفٰی قریشی، غلام محی الدین، ہمایوں قریشی اور الیاس کشمیری نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

  • سکندرا ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • سکندرا ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر
  • سکندرا ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر