Back

ⓘ زبردست, 1989ء فلم. زبردست پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 7 مئی، 1989ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم ..




زبردست (1989ء فلم)
                                     

ⓘ زبردست (1989ء فلم)

زبردست پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 7 مئی، 1989ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا حیدر چوہدری ہیں۔ اور فلم ساز شان مصطفے تھے۔اس فلم کی موسیقی ایم اشرف نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے دلاور کا کردار نبھایا ہے اور انجمن نے چندا بھائی کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں نادرہ، غلام محی الدین، بہار اور ہمایوں قریشی نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

  • زبردست ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • زبردست ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر
  • زبردست ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر