Back

ⓘ ضدی جٹ پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 6 جولائی، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہ ..




ضدی جٹ
                                     

ⓘ ضدی جٹ

ضدی جٹ پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 6 جولائی، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ باکس آفس میں اوسط فلم ثابت پائی۔ ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا یونس ملک ہیں۔ اور فلم ساز حاجی محمد الیاس تھے۔اس فلم کی موسیقی طافو نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مسعود رانا اور مہناز بیگم نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے میرؤ کا کردار نبھایا ہے اور ممتاز نے بلو کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں مصطفٰی قریشی، نغمہ، بہار اور ساون نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

  • ضدی جٹ ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • ضدی جٹ ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر
  • ضدی جٹ ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر

2 زمرہ:1979ء کی پاکستانی فلمیں