Back

ⓘ طوفان, فلم. طوفان پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 9 اپریل، 1976ء كو ہوئى۔ سب سے کامیاب اور ٹرینڈ میکر ایکشن پنجابی فلم تھی ۔ یہ فلم با ..




طوفان (فلم)
                                     

ⓘ طوفان (فلم)

طوفان پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 9 اپریل، 1976ء كو ہوئى۔ سب سے کامیاب اور ٹرینڈ میکر ایکشن پنجابی فلم تھی ۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی اس فلم پر پاکستانی سنیما میں گولڈن جوبلی منئی اور آج بھی ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس کے فلم ساز، ہدایت کار حسن عسکری تھے۔اس فلم کی موسیقی کمال احمد نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مہدی حسن، مہناز بیگم، منیر حسین اور لیلیٰ ناز نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے شیرا فوجی سپاہی کا کردار نبھایا ہے اور آسیہ نے ماندہ کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں صاعقہ، نجمہ، افضال احمد، اقبال حسن اور مصطفٰی قریشی نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

  • طوفان ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • طوفان ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر
  • طوفان ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر