Back

ⓘ آپ بیتی, فلم. آپ بیتی 1976 میں بننے والی ایک ہندی فلم ہے۔ موہن کمار کی پروڈیوسری اور ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ششی کپور ، ہیما مالینی ، اشوک کمار ، نرو ..




                                     

ⓘ آپ بیتی (فلم)

آپ بیتی 1976 میں بننے والی ایک ہندی فلم ہے۔ موہن کمار کی پروڈیوسری اور ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ششی کپور ، ہیما مالینی ، اشوک کمار ، نروپا رائے ، پریم ناتھ ، ارونا ایرانی ، ہیلن ، اسرانی ، سوجیت کمار اور مدن پوری ہیں۔اس فلم کی موسیقی لکشمی کانت پیارے لال نے ترتیب دی تھی ۔

                                     

1. کاسٹ

  • سوجت کمار بطور پرکاش کپور
  • اشوک کمار بطور کشوریال کپور
  • ارونا ایرانی بطور رینا کپور
  • ششی کپور بطور رنجیت
  • مدن پوری بطور مایاداس
  • پریم ناتھ بطور بجرنگ بہادر
  • ہیما مالینی بطور گیتا کپور