Back

ⓘ وحشی جٹ پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 8 اگست، 1975ء كو ہوئى۔ سب سے کامیاب اور ٹرینڈ میکر ایکشن پنجابی فلم تھی ۔ ..




وحشی جٹ
                                     

ⓘ وحشی جٹ

وحشی جٹ پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 8 اگست، 1975ء كو ہوئى۔ سب سے کامیاب اور ٹرینڈ میکر ایکشن پنجابی فلم تھی ۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی اس فلم پر پاکستانی سنیما میں گولڈن جوبلی منئی اور آج بھی ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا حسن عسکری ہیں۔ اور فلم ساز عبدالمجید تھے۔اس فلم کی موسیقی صفدر حسین نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، رونا لیلی اور رفیق چوہدری نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے مولا جٹ کا کردار نبھایا ہے اور آسیہ نے مکھو کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں اقبال حسن، افضال احمد، غزالہ اور الیاس کشمیری نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

  • وحشی جٹ ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • وحشی جٹ ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر
  • وحشی جٹ ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر