Back

ⓘ گوگا شیر پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 18 مئی، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہ ..




گوگا شیر
                                     

ⓘ گوگا شیر

گوگا شیر پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 18 مئی، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی اس فلم پر پاکستانی سنیما میں گولڈن جوبلی منئی اور آج بھی ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا یونس ملک ہیں۔ اور فلم ساز بیگم احد ملک تھے۔اس فلم کی موسیقی نذیر علی نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مہناز بیگم، ناہید اختر، رجب علی اور غلام عباس نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے گوگا شیر کا کردار نبھایا ہے اور آسیہ نے شہزادی کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں اقبال حسن، افضال احمد، نیئر سلطانہ اور الیاس کشمیری نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

  • گوگا شیر ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • گوگا شیر ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر
  • گوگا شیر ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر