Back

ⓘ آڈر پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 5 اکتوبر، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا ظہور حسین ہیں۔ ..




                                     

ⓘ آڈر

آڈر پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 5 اکتوبر، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا ظہور حسین ہیں۔ اور فلم ساز سید منظور حسین تھے۔اس فلم کی موسیقی صدیق اختر نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز اور سعید گیلانی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں ناہید اختر اور مہناز بیگم نے گیت گائے۔

  • آڈر ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • آڈر آئی ایم ڈی بی پر انگریزی میں
  • آڈر ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر
  • آڈر ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر