Back

ⓘ سپر پاور پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 22 فروری، 1991ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز خیالی فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار شو ..




                                     

ⓘ سپر پاور

سپر پاور پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 22 فروری، 1991ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز خیالی فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار شوکت راز ہیں۔ اور فلم ساز ملک قمر دین تھے۔اس فلم کی موسیقی سجاد، طافو اور خواجہ رشید نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز اور ساحل فرانی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، ترنم ناز ، مہناز اور افشاں نے گیت گائے۔

  • سپر پاور ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • سپر پاور ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر
  • سپر پاور ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر