Back

ⓘ مٹی دا باوا پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 28 جولائی، 1972ء كو ہوئى۔ یہ سماجی فلم ڈراما کے بارے میں تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار انوار الح ..




                                     

ⓘ مٹی دا باوا

مٹی دا باوا پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 28 جولائی، 1972ء كو ہوئى۔ یہ سماجی فلم ڈراما کے بارے میں تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار انوار الحق موری ہیں۔ جبکہ فلم ساز عالم لوہار تھے۔اس فلم کی موسیقی طفیل نیازی نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر منظور جھلا نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، مالا، نسیم بیگم اور عالم لوہار نے گیت گائے۔ مشہور عالم لوہار کی پیشکش کے دو گانے سپرہٹ بول مٹی دا باوا او تینوں دکھاں نے مار موکاوں اور مٹی دی تصویر دے بدلے انج ناں کملا ہو

  • مٹی دا باوا ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • مٹی دا باوا ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر
  • مٹی دا باوا ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر