Back

ⓘ داداگیر پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 19 اکتوبر، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم، جراٸم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار ا ..




داداگیر
                                     

ⓘ داداگیر

داداگیر پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 19 اکتوبر، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم، جراٸم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار ایم ہارون پاشا ہیں۔ اور فلم ساز ایم رفیع اختر تھے۔اس فلم کی موسیقی بخشی وزیر اور طافو نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز، حزیں قادری اور وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، ناہید اختر، ترنم ناز ، لیلیٰ ناز ، نادرہ اقبال اور عذرا اقبال نے گیت گائے۔

  • داداگیر ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • داداگیر ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر
  • داداگیر ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر