Back

ⓘ مچلے خان پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 28 دسمبر، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم، جراٸم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار ن ..




مچلے خان
                                     

ⓘ مچلے خان

مچلے خان پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 28 دسمبر، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم، جراٸم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار نسیم حیدر شاہ ہیں۔ اور فلم ساز ایم اشرف رحمان تھے۔اس فلم کی موسیقی نذیر علی نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز اور حزیں قادری نے تحریر کیے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں اور ناہید اختر نے گائے۔

  • مچلے خان ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • مچلے خان ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر
  • مچلے خان ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر