Back

ⓘ آہوتی, فلم 1950. آہوتی 1950 میں بننے والی بالی ووڈ کی ایک فلم ہے جسے ایل شنکر نے پروڈیوس کیا تھااور کلبھوشن نے ہدایات دی تھیں۔ یہ فلم سنسار موویٹون لمیٹڈ کے زیر ..




                                     

ⓘ آہوتی (فلم 1950)

آہوتی 1950 میں بننے والی بالی ووڈ کی ایک فلم ہے جسے ایل شنکر نے پروڈیوس کیا تھااور کلبھوشن نے ہدایات دی تھیں۔ یہ فلم سنسار موویٹون لمیٹڈ کے زیر اہتمام ریلیز ہوئی تھی۔

                                     

1. موسیقی

  • "دل جو تمکو دے دیا"۔ گیتا دت
  • "تاروں بھری چنریا"۔ گیتا دت
  • "سورج لاگا"۔ ایس سگوپٹا ، گیتا دت
  • "دل کے بس میں"۔ گیتا دت ، شنکر داس گپتا
  • "نیہا لاگا"۔ شمشاد بیگم
  • "لہروں سے کھیل" - گیتا دت
  • "چار دنوں کی اٹھکیلیاں"۔ گیتا دت