Back

ⓘ ابھیل آشا, فلم 1968. ابھیل آشا 1968 میں بننے والی بالی ووڈ کی رومانوی فلم ہے جس میں مینا کماری ، نندا ، سنجے خان اور ڈاکٹر کاشیناتھ گنیکر نے کردار نبھائے تھے ۔ ..




                                     

ⓘ ابھیل آشا (فلم 1968)

ابھیل آشا 1968 میں بننے والی بالی ووڈ کی رومانوی فلم ہے جس میں مینا کماری ، نندا ، سنجے خان اور ڈاکٹر کاشیناتھ گنیکر نے کردار نبھائے تھے ۔ اس فلم کی ہدایتکاری امیت بوس نے کی تھی۔ فلم کے پروڈیوسر جو ایک معمار بھی تھے ، نے مینا کماری کے فلم میں معاوضے کے بدلے میں انہیں ایک بنگلہ تعمیر کر کے دیا تھا۔

                                     

1. میوزک

اس فلم کی موسیقی آر ڈی برمن نے ترتیب دی تھی اور مجروح سلطان پوری نے نغمات لکھے تھے۔ گانا وادیاں میرا دامن اپنی عمدہ موسیقی کے لیے مشہور ہے اور 1969 میں بناکا گیت مالا کے ٹاپ 25 چارٹ میں سرفہرست تھا۔

نغمات کی فہرست:

  • اک جانب شمع محفل۔محمد رفیع ، منا ڈے
  • پیار ہوا ہے جب سے ۔ لتا منگیشکر ، کشور کمار
  • وادیاں میرا دامن عورت ۔ لتا منگیشکر
  • وادیاں میرا دامن مرد ۔محمد رفیع
  • منے میرے آ ۔ آشا بھوسلے
  • یاروں ہمارا کیا - مننا ڈے ، بھوپیندرا، ماروتی اور کورس