Back

ⓘ ناگالینڈ بھارت کے شمال مشرقی خطہ میں واقع ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں آسام، شمال میں اروناچل پردیش اور آسام کے بعض حصوں، مشرق میں برما اور شمال میں منی ..




ناگالینڈ
                                     

ⓘ ناگالینڈ

ناگالینڈ بھارت کے شمال مشرقی خطہ میں واقع ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں آسام، شمال میں اروناچل پردیش اور آسام کے بعض حصوں، مشرق میں برما اور شمال میں منی پور سے ملتی ہیں۔ ریاست کا دار الحکومت کوہیما ہے اور سب سے بڑا شہر دیماپور ہے۔ ناگالینڈ کا رقبہ 16.579 کلومیٹر 2 ہے اور آبادی 1.980.602 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس لحاظ سے ریاست ناگالینڈ بھارت کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ وادی آسام سے متصل ناگالینڈ کے خطہ کے علاوہ اس کا اکثر علاقہ کوہستانی ہے۔

ریاست ناگالینڈ کی تشکیل 1 دسمبر 1963ء کو ہوئی۔ یہ ریاست 11 اضلاع پر مشتمل ہے اور زراعت اس کی معیشت کی بنیاد ہے۔ چاول، مکئی، پھلیاں، تمباکو، گنا اور آلو وہاں کی اہم پیداوار ہیں۔ علاوہ ازیں دیگر اہم معاشی سرگرمیوں میں گھریلو صنعتیں، بیمہ کاری، زمینوں کی خرید و فروخت اور سیاحت قابل ذکر ہیں۔موجوده دور میں یہاں آزادی کی تحریک چل رہئی ہے جو بهارت سے آزادی کی تحریک ہے اور آزاد ناگا لینڈ کا قیام ہے

                                     
  • ناگالینڈ بھارت کی ایک ریاست ہے جس کے 11 انتظامی اضلاع ہیں دیماپور کیفائر کوہما لانگلینگ موکوکچونگ مون پیرین فیک تیوینسانگ ووکھا زنہیبوتو Districts of
  • ناگالینڈ کے شمال مشرق میں واقع ایک بھارتی ریاست ہے بھارت یہ 1 دسمبر 1963 کو بھارت کی 16ویں ریاست بن گیا. یہ ہندوستان کی سب سے چھوٹی ریاست ہے اس کا دارالحکومت
  • ریاست ناگالینڈ کے موجودہ وزیر اعلی ہیں نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں 2003ء 2008ء 2008ء 2013ء اور 2013ء 2014ء تک وزیر اعلی ناگالینڈ رہے ہیں
  • ہند Northeast India بھارت کا ایک علاقہ ہے جس میں اروناچل پردیش آسام منی پور میگھالیہ میزورم ناگالینڈ تریپورہ اور ہمالیائی ریاست سکم شامل ہیں
  • تمل ناڈو کیرالا پانڈی چیری لکشادیپ اڈیشہ مغربی بنگال اروناچل پردیش ناگالینڈ منی پور میزورم تریپورہ میگھالیہ جزائر انڈمان و نکوبار آسام بہار بھارت
  • فیک ضلع انگریزی: Phek district بھارت کا ایک ضلع جو ناگالینڈ میں واقع ہے فیک ضلع کی مجموعی آبادی 163, 294 افراد پر مشتمل ہے بھارت فہرست بھارت کے شہر
  • مون ضلع انگریزی: Mon district بھارت کا ایک ضلع جو ناگالینڈ میں واقع ہے مون ضلع کی مجموعی آبادی 250, 671 افراد پر مشتمل ہے بھارت فہرست بھارت کے شہر انگریزی
  • پر ناگالینڈ کی لڑکی پر زیادتی کا الزام تھا دیماپور جیل سے نکال کر مشتعل جنونی ہجوم کے ہاتھوں سرعام تشدد کے بعد بیدردی سے مار دیا گیا تھا ناگالینڈ حکومت
  • تیوینسانگ ضلع انگریزی: Tuensang district بھارت کا ایک ضلع جو ناگالینڈ میں واقع ہے تیوینسانگ ضلع کی مجموعی آبادی 196, 801 افراد پر مشتمل ہے بھارت فہرست
  • کوہیما بھارت کی شمال مشرقی سرحد میں واقع ریاست ناگالینڈ کا پہاڑی دارالحکومت ہے جس کی سرحدیں میانمار سے ملی ہوئی ہیں 99 039 کی آبادی پر مشتمل کوہیما ریاست
  • موکوکچونگ ضلع انگریزی: Mokokchung district بھارت کا ایک ضلع جو ناگالینڈ میں واقع ہے موکوکچونگ ضلع کا رقبہ 1, 615 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی
  • زنہیبوتو ضلع انگریزی: Zunheboto district بھارت کا ایک ضلع جو ناگالینڈ میں واقع ہے زنہیبوتو ضلع کا رقبہ 1, 255 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی