Back

ⓘ ارجن ریڈی 2017ء میں بنی ایک رومانی ڈرامی فلم ہے۔ تیلگو زبان میں بنی اس فلم کو سندیپ ورما نے ڈائریکٹ کی ہے اور اسے پرنے ریڈی کی کمپنی بھارداکلی پکچرز نے پروڈیوز ..




ارجن ریڈی
                                     

ⓘ ارجن ریڈی

ارجن ریڈی 2017ء میں بنی ایک رومانی ڈرامی فلم ہے۔ تیلگو زبان میں بنی اس فلم کو سندیپ ورما نے ڈائریکٹ کی ہے اور اسے پرنے ریڈی کی کمپنی بھارداکلی پکچرز نے پروڈیوز کیا ہے۔ کلیدی کرداروں میں وجے دیورکونڈا اور شالینی پانڈے ہیں اور راہل رام کرشنا، جیا شرما، سنجے سواروپ، گوپی ناتھ بھٹ، کمل کاماراجو اور کانچنا دیگر کردار ہیں۔ یہ فلم ایجن ریڈی دیش مکھ کی کہانی کر مشتمل ہے جسے بہت جلدی غصہ آتا ہے۔ وہ ایک سرجن ہے۔ اس کی محوبہ کی شادی ہوتی ہے جس کی وجہ وہ باولا سا ہوجاتا ہے اور ہر وقت مار ڈھاڑ کے موڈ میں ریتا ہے۔ یہ فلم اس کے زوال اور پحر اچانک عروج کو دکھاتی ہے۔ ارجن ریڈی مشترکہ طور پر علم نفسیات کے طالب علم وانگ کی زندگی سے بھی متاثر ہے۔ انہوں نے اس کی کہانی پر دو سال کام کیا اور فلم بنتے چار سال گزر گئے۔ 20 جون 2016ء کو حیدرآباد، دکن میں رسمی فوٹو گرافی ہوئی اور 88 دنوں میں فلم مکمل ہو سکی۔ حیدراباد کے علاوہ یہ فلم منگلور، دہرہ دون اور نئی دہلی میں فلمائی گئی۔ اس کے کچھ مناظر اطالیہ میں فلمائے گئے۔ اس کے نغموں کو "ہرش وردھن اور رذان نے کمپوز کئے اور فوٹو گرافی کے ہدایتکار راج تھوٹا تھے۔ فلم کے ایڈیٹر مالی تھے۔ فلم کا کل بجٹ ₹ 40 کروڑ تھا۔ دنیا بھر میں یہ فلم 25 اگست 2017ء کو ریلیز ہوئی۔ ریلیز ہوتے فلم کو مثبت تبصرے ملنے شروع ہوئے۔ ہدایتکاری، اداکاری، سنیماٹوگرافی اور نغموں کو خوب سراہا گیا۔ فلم رومانی تھی لہذا نوجوانوں کو بگارٹے جیسےی تنقیدیں ضرور موصول ہوئیں۔ باکس آفس پر یہ ایک کامیاب فلم رہی اور کل ₹510 ملین کی کمائی ہوئی۔ ڈسٹریبیوشن سے کل ₹260 کی کمائی ہوئی۔ یہ فلم کئی اوارڈ شو میں نومینیٹ ہوئی۔ بالی ووڈ میں یہ فلم کبیر سنگھ کے نام سے بنی اور تمل زبان میں آدتیہ ورما کے نام سے ریلیز ہوئی۔

                                     
  • رام چرن شامل ہیں اللو ارجن کے بھائی اللو سریش بھی ایک اداکار ہیں 6 مارچ 2011ء کو اللو ارجن نے حیدرآباد میں اداکارہ سنیہا ریڈی سے شادی کر لی بچپن میں
  • ایوارڈ اور بہترین فلم - تیلگو کا فلم فیئر ایوارڈ جیتا اس کے بعد وجے نے ارجن ریڈی 2017 مہانٹی 2018 گیتا گووندم 2018 ٹیکسی والا 2018 اور ڈئیر
  • اللو ارجن نے گیتا آرٹس کے بینر تلے پروڈیوس کیا اللو ارجن کے علاوہ اس مختصر فلم میں ٹنشق ریڈی وکرم چیتنیا سوریا اشرتھ ٹرشا سری ورشنی بھرت ریڈی مرکزی
  • اللو ارجن گنا سیکھر ویٹری سندرما مورتھی منی شرما سریش ڈی وی وی ڈنایا دل راجو تھوٹا پرساد ایس ایس راجامولی دگوبتی سریش بابو شیام پرساد ریڈی کے
  • ارجن کی تیسری فلم ہے جو گنگوتری اور آریہ کے بعد ارجن کی لگاتار تیسری بلاک باسٹر فلم ثابت ہوئی اس فلم نے باکس آفس پر اچھی کمائی کی اس فلم میں ارجن
  • کمل ہاسن نانا پاٹیکر رجنی کانت وشال اداکار وجے اداکار دھنش اداکار ارجن سارجہ فہرست& 58 Top 0 9 A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X
  • اور مصنف سریندر ریڈی ہیں اس فلم کو نلاملوپو سرینیواس نے سری لکشمی ناراسمہا پروڈکشنز کے بینر تلے پروڈیوس کی اس فلم کے ستارے اللو ارجن شروتی ہاسن شام
  • دیگر تلگو فلموں میں کٹو انناڈو جگراٹھا 2017 گیتا گوؤندم شیلجا ریڈی اللوڈو نا پیرو سوریا نا الو انڈیا آکسیجن اور اگنیاتھاواسی 2018 میں
  • یہ فلم 2004ء کی تیلگو فلم آریہ کا سیکوئل ہے اس فلم کے مرکزی ستارے اللو ارجن نودیپ اور کاجل اگروال ہیں فلم کا میوزک دیوی سری پرساد کی طرف سے کمپوز کیا