Back

ⓘ عربی میل تاریخی طور پر قدیم عربی اکائیوں میں طول کی اکائی ہے جسے موجودہ زمانے میں 1.8 سے 2.0 کلومیٹر کے درمیان تصور کیا جاتا ہے۔ طول کی یہ اِکائی قرونِ وسطیٰ می ..




                                     

ⓘ عربی میل

عربی میل تاریخی طور پر قدیم عربی اکائیوں میں طول کی اکائی ہے جسے موجودہ زمانے میں 1.8 سے 2.0 کلومیٹر کے درمیان تصور کیا جاتا ہے۔ طول کی یہ اِکائی قرونِ وسطیٰ میں قرونِ وسطیٰ کے عرب جغرافیہ دان اور ماہرین فلکیات استعمال کیا کرتے تھے۔ اب اِس اکائی کی بجائے ناٹیکل میل استعمال ہوتا ہے۔

                                     

1. پیمائش

ابن کثیر فرغانی کے مطابق عربی میل 4000 ذراع کے برابر ہوتا ہے۔ یہ پیمائش خلیفہ المامون کے عہد میں ابن کثیر فرغانی نے کی تھی جو موجودہ عہد کے 1995 میٹر کے برابر ہوتا ہے۔ دولت اُمویہ کے عہد 661ء سے 750ء میں عربی میل کی پیمائش 2.285 میٹر 7.497 فٹ تھی جو 2 کلو میٹر سے تھوڑا سا کم ہوتا ہے۔عربی میل دولت اُمویہ کے عہد میں یہ پیمائش بائبل کے بیان کردہ 2 میل کے مطابق تھی۔

                                     

2. خلیفہ المامون کے عہد میں پیمائش

830ء میں خلیفہ المامون نے مسلم جغرافیہ دانوں اور ماہرین فلکیات کے ایک جماعت کو فلکیاتی پیمائشوں کے لیے منتخب کیا تھا جنہوں نے رَقَّہ اور تَدمُر کے درمیان فاصلہ پیمائش کیا تھا۔ عرض بلد کے مطابق یہ پیمائش 66 2 ⁄ 3 میل تھی جس کے مطابق زمین کے محیط کا تعین 24.000 میل کیا گیا تھا۔

                                     
  • صوبہ المدیہ عربی ولاية المدية الجزائر کا ایک صوبہ ہے اس کا صدر مقام المدیہ شہر ہے کل رقبہ 8, 866 مربع کلومیٹر 3, 423.2 مربع میل ہے 2008ء میں اس کی
  • صوبہ بسکرہ عربی ولاية بسكرة الجزائر کا ایک صوبہ ہے اس کا صدر مقام بسکرہ شہر ہے کل رقبہ 20, 986 مربع کلومیٹر 8, 103 مربع میل ہے 2008ء میں اس کی آبادی
  • صوبہ الطارف عربی ولاية الطارف الجزائر کا ایک صوبہ ہے اس کا صدر مقام الطارف شہر ہے کل رقبہ 3, 339 مربع کلومیٹر 1, 289.2 مربع میل ہے 2008ء میں اس کی
  • صوبہ تیبازہ عربی ولاية تيبازة الجزائر کا ایک صوبہ ہے اس کا صدر مقام تیبازہ شہر ہے کل رقبہ 2, 166 مربع کلومیٹر 836.3 مربع میل ہے 2008ء میں اس کی
  • زاگروس عربی جبال زغروس آرامی: ܛܘܪ ܙܪܓܣ, ایران اور عراق میں سب سے بڑی پہاڑی سلسلے کی تشکیل ہے سلسلہ کوہ کی کل لمبائی 1 500 کلومیٹر 932 میل ہے سلسلہ
  • صوبہ المسیلہ عربی ولاية المسيلة الجزائر کا ایک صوبہ ہے اس کا صدر مقام المسیلہ شہر ہے کل رقبہ 18, 718 مربع کلومیٹر 7, 227 مربع میل ہے 2008ء میں اس
  • صوبہ سکیکدہ عربی ولاية سكيكدة الجزائر کا ایک صوبہ ہے اس کا صدر مقام سکیکدہ شہر ہے کل رقبہ 4, 026 مربع کلومیٹر 1, 554.45 مربع میل ہے 2008ء میں اس
  • صوبہ جیجل عربی ولاية جيجل الجزائر کا ایک صوبہ ہے اس کا صدر مقام جیجل شہر ہے کل رقبہ 2, 577 مربع کلومیٹر 995 مربع میل ہے 2008ء میں اس کی آبادی 6
  • صوبہ الیزی عربی ولاية اليزي الجزائر کا ایک صوبہ ہے اس کا صدر مقام الیزی شہر ہے کل رقبہ 2, 85, 000 مربع کلومیٹر 110, 040 مربع میل ہے 2008ء میں اس
  • ام البواقی عربی ولاية أم البواقي الجزائر کا ایک صوبہ ہے اس کا صدر مقام ام البواقی شہر ہے کل رقبہ 6, 768 مربع کلومیٹر 2, 613.14 مربع میل ہے 2008ء
  • صوبہ تبسہ عربی ولاية تبسة الجزائر کا ایک صوبہ ہے اس کا صدر مقام تبسہ شہر ہے کل رقبہ 14, 227 مربع کلومیٹر 5, 493 مربع میل ہے 2008ء میں اس کی آبادی
                                               

مولوی لطف علی

مولوی لطف علی نے عربی فارسی کی تعلیم ملتان میں حاصل کی کچھ عرصہ نواب بہاول خان ثانی کے دربار سے منسلک رہے اس وجہ سے ان کے نام کے ساتھ ملتانی اور بہاولپوری لگتا ہے