Back

ⓘ شیش ناگ, پنجابی فلم. شیش ناگ پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 16 اگست، 1985ء كو ہوئى یہ سماجی ڈراما اور ایکشن فلموں کی بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم ..




شیش ناگ (پنجابی فلم)
                                     

ⓘ شیش ناگ (پنجابی فلم)

شیش ناگ پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 16 اگست، 1985ء كو ہوئى یہ سماجی ڈراما اور ایکشن فلموں کی بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں اوسط ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار امتیاز قریش تھے۔ فلمسازی کی تھی آغا امتیاز علی خان۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، ناہید اختر اور افشاں نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل یوسف علی شاہ، ایم ظفر اور ایم ادریس انہوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔

  • ”فرمان گنج بخش - جھوٹ رزق کو کھا جاتا ہیں" ۔
  • ”فرمان خدا - جھوٹا کبھی جنت میں داخل نہیں ہو سکتا" ۔
  • ”فرمان رسول - جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہیں" ۔

فلم کی بنیاد جھوٹ بولنے والوں پر مشتمیل ہیں

  • شیش ناگ آئی ایم ڈی بی پر انگریزی میں
  • شیش ناگ ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • شیش ناگ ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر
  • شیش ناگ ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر
                                     
  • کیرئیر کا آغاز کیا اور پھر وہ محنت کی بدولت فلموں کی ضرورت بن گئے انہوں نے پنجابی فلموں کے ذریعے ہی نام کمایا لیکن انہوں نے کچھ اردو فلموں میں بھی کام کیا
  • ہو گیا ہے کہ وہ نہ صرف بادشاہ کے طور پر پاکستان کی فلم انڈسٹری فیصلہ دیا بلکہ لوگوں اردو اور پنجابی زبانوں جو سمجھ میں لاکھوں افراد کے دلوں پر حکومت کی
  • میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2017. Kasak 1992 برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ. 13 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2017