Back

ⓘ اکبر خان. اکبرخان پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 9 جون، 1986ء كو ہوئى یہ فیملی ڈراما اور ایکشن فلموں کی بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے ب ..




اکبر خان
                                     

ⓘ اکبر خان

اکبرخان پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 9 جون، 1986ء كو ہوئى یہ فیملی ڈراما اور ایکشن فلموں کی بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار حسن عسکری تھے۔ فلمسازی کی تھی شان مصطفٰے۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم ظفر، ایم سعید انہوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر وارث لدھیانوی، خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔

  • اکبر خان آئی ایم ڈی بی پر انگریزی میں
  • اکبر خان ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • اکبر خان ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر
  • اکبر خان ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر