Back

ⓘ دو ضدی پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 3 جون، 1983ء كو ہوئى یہ فیملی ڈراما اور ایکشن فلموں کی بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں ..




دو ضدی
                                     

ⓘ دو ضدی

دو ضدی پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 3 جون، 1983ء كو ہوئى یہ فیملی ڈراما اور ایکشن فلموں کی بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں فلوپ ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار یونس راٹھور تھے۔ فلمسازی کی تھی چوہدری عبدالقیوم۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، ناہید اختر، افشاں اور مہناز نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی انہوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر حزیں قادری، خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔

  • دو ضدی ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • دو ضدی آئی ایم ڈی بی پر انگریزی میں
  • دو ضدی ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر
  • دو ضدی ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر