Back

ⓘ منگا پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 10 اگست، 1990ء كو ہوئى یہ فلم ایکشن فلموں پر مبنی ہے۔ اس فلم میں دیہات کے جگیرداروں کا دعوی تھا کہ ہم غم میں ..




منگا
                                     

ⓘ منگا

منگا پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 10 اگست، 1990ء كو ہوئى یہ فلم ایکشن فلموں پر مبنی ہے۔ اس فلم میں دیہات کے جگیرداروں کا دعوی تھا کہ ہم غم میں ڈوبے ہو آپ خوشیاں نہیں منا سکتے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں فلوپ ہوئی، فلم کے ہدایتکار مسعود بٹ تھے۔ فلمسازی کی تھی محمد سہیل بٹ۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی، ظہور احمد انہوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر وارث لدھیانوی کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔

  • منگا آئی ایم ڈی بی پر انگریزی میں
  • منگا ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • منگا ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر
  • منگا ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر