Back

ⓘ عرب ثقافت. عربی ثقافت عرب قوم کی اس خطہ کی ثقافت کو کہتے ہیں جو مغرب میں بحر اوقیانوس سے لے کر مشرق میں بحیرہ عرب اور بحیرہ روم تک پیلا ہوا ہے۔ عرب کی ثقافتی رو ..




عرب ثقافت
                                     

ⓘ عرب ثقافت

عربی ثقافت عرب قوم کی اس خطہ کی ثقافت کو کہتے ہیں جو مغرب میں بحر اوقیانوس سے لے کر مشرق میں بحیرہ عرب اور بحیرہ روم تک پیلا ہوا ہے۔ عرب کی ثقافتی رواثت میں زبان، فن تعمیر، موسیقی، ادب، فن، فلسفہ، روحانیت باطنیت شامل ہیں۔

عرب دنیا کو کئی حصوں میں منقسم کیا جاتا ہے جیسے المغرب جس میں لیبیا، تونس، الجزائر، مراکش اورموریتانیہ) شامل ہیں۔ زرخیز ہلال جس میں عراق، مصر، لبنان، سوریہ، دولت فلسطین اوراردن) شامل ہیں۔ اور جزیرہ نما عرب جس میں عراق، اردن، کویت، بحرین، قطر، سعودی عرب، صوبہ خوزستان، سلطنت عمان شامل ہیں۔ اور متحدہ عرب امارات جس میں الجنوب العربی، عرب جزیرہ، یمن اورسلطنت عمان شامل ہیں۔

                                     

1. ادب

عربی ادب نظم اور نثر دونوں صورتوں میں موجود ہے۔ مگر ابتدا میں شاعری کو زیادہ اہمیت حاصل تھی۔ دور جاہلیت میں عربی ادب مکتوب نہیں تھا کیونکہ عرب میں لکھنے کا رواج بہت کم تھا۔ عربی شاعری اسلام کے قبل کے زنامے میں بہت مشہور تھی اور کئی مشہور شعرا ہیدا ہوئے جیسے امرء القیس، نابغہ ذبیانی، زہیر بن ابی سلمیٰ وغیرہ۔ ان دنوں معلقات کا بہت چرچا ہوا کرتا تھا۔ قران کے نزول کے بعد عربی ادب نے ایک نئی کروٹ لی۔ بلا شبہ قران نے عربی ادب کو سب سے زیادہ متاثر کیا اور یہ ادب کا سب سے بڑا فن پارہ ہے جس کی مثال رہتی دنیا تک پیش نہیں کی جا سکتی ہے۔

                                     

2. موسیقی

عرب موسیقی میں قاہرہ کی موسیقی سب سے نمایاں ہے۔ جزیرہ عرب کی موسیقی عموما عرب کی موسیقی کہلاتی ہے۔ قاہرہ اپنے آپ میں ثقافت کا مرکز مانا جاتا ہے اور یہاں کی موسیقی نے عرب دنیا پر برسوں راج کیا ہے۔ قاہرہ کے علاقہ سعودی عرب، تونس، بیروت اور دیگر ممالک نے بھی حالیہ دنوں میں موسیقی میں دلچسپی دکھائی ہے۔ عرب قوم کلاسیکی عرب موسیقی بہت پدنس کرتی ہے۔ عرب کی مقبول موسیقی میں عراق کی ال مقام، الجزائر کی رائی، کویت کی صوت اور مصر کی الجیل مشہور ہیں۔

                                     
  • جبکہ شمال میں واکھی بلتی اور شینا اقلیتیں اسی طرح پاکستانی ثقافت ترک عوام فارس عرب اور دیگر جنوب ایشیائی وسطی ایشیاء اور مشرق وسطی کے عوام کے طور
  • جنبیہ یمن کے لوگوں کے لباس کا اہم حصہ ہے اسے دوسرے عرب ثقافت کے ممالک کے مرد بھی پہنتے ہیں سعودی عرب اور عمان میں بھی جنبیہ پہنا جاتا ہے یمن کی روایتی
  • مملکت سعودی عرب عربی: المملكة العربية السعودية جزیرہ نمائے عرب میں سب سے بڑا ملک ہے شمال مغرب میں اس کی سرحد اردن شمال میں عراق اور شمال مشرق میں
  • عرب اسرائیل تنازع عربی: الصراع العربي الإسرائيلي عبرانی: הסכסוך הישראלי ערבי 1948ء سے جاری عرب لیگ اور ریاست اسرائیل کے مابین تنازعہ ہے جو درحقیقت
  • ثقافت ہر سال 2 مارچ کو پاکستان ایران افغانستان دبئی مسقط بحرین سعودی عرب اور بھارت میں شایان انداز سے منایا جا تا ہے یوں تو ہر قوم کو اپنی ثقافت پہ
  • جبکہ تہذیب حکمران طبقے کے زیر اثر سرگرمیوں کا نام ہے اسلام عرب میں معبوث ہوا لیکن عرب کی ثقافت اسلامی تہذیب نہ بن سکی اسلامی تہذیب بغداد میں پروان چڑھی
  • سعودی عرب میں خواتین انگریزی: Women in Saudi Arabia قدیم دور میں بہت کم حقوق رکھتیں تھیں انہیں گھر سے باہر نلنے کوئی اہم معاملت طے کرنے اور کھیل کود
  • کے لاکھوں بھارتی تارکین وطن عرب ممالک میں کام کرتے اور رہائش پزیر ہیں ان میں سے بہت سے ہندو ہیں بشمول سعودی عرب عرب ممالک میں بھی بہت سے ہندو ہیں
  •   اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے مصری ضدابہام عرب جمہوریہ مصر یا مصر جمهورية مصر العربية قبطی زبان: Ⲭⲏⲙⲓ Khēmi بر اعظم افریقا کے شمال
  • عرب اتحاد Arab Federation عراق اور اردن کا عرب اتحاد عراق اور اردن کا ایک قلیل مدتی اتحاد تھا جو 14 فروری 1958 کو قائم ہوا جب عراق کے شاہ فیصل دوم اور
  • خوزستان میں عرب علیحدگی پسندی کا مطلب ایرانی خوزستان کے مغربی حصے میں کئی دہائیوں سے جاری علیحدگی پسند تحریک ہے جو اپنے عرب عوام کے لیے ایک علاحدہ آزاد
  • دوران انتظامی تقسیم ولایت کے نامزد منتظم یا گورنر کو لقب تھا یہ عرب یا مسلم ثقافت سے متاثر بعض ممالک میں استعمال میں اب بھی استعمال ہو رہا ہے امیرالمومنین