Back

ⓘ انفوٹینمنٹ ..




                                               

انفوٹینمنٹ

انفوٹینمنٹ دو انگریزی زبان الفاظ سے بنتا ہے، ایک انفارمیشن جس کے معنے اطلاعات ہیں اور دوسرے انٹرٹینمنٹ ، جس کے معنے تفریح کے ہیں۔۔ اس کبھی کبھار سافٹ نیوز بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ اس میں خیر رسانی یا اطلاعات فراہمی کا لب و لہجہ بے حد نرم ہوتا ہے۔ انفوٹینمنٹ کے تحت ذریعہ ابلاغ، جو عمومًا ٹی وی یا آن لائن ویڈیو کی شکل میں ہوتا ہے، اطلاعات اور تفریح کا امتزاج ہوتا ہے۔ اس اصطلاح کا اکثر استعمال غیر رضامندانہ طور سنجیدہ ٹھوس خبروں کے بالمقابل پیش کیا جاتا ہے۔ کئی دست یاب خود کو انفوٹینمنٹ ویب سائٹ اور سماجی میڈیا ایپ کئی قسم کی کارکردگی اور خدمات فراہم کرتے ہیں۔

                                     

ⓘ انفوٹینمنٹ

  • انفوٹینمنٹ انگریزی: Infotainment دو انگریزی زبان الفاظ سے بنتا ہے ایک انفارمیشن جس کے معنے اطلاعات ہیں اور دوسرے انٹرٹینمنٹ جس کے معنے تفریح کے ہیں
  • ہمقدم ٹی وی اردو کا پہلا آئی پی ایچ ڈی ٹی وی چینل ہے جو سنٹرل براڈکاسٹنگ لمیٹڈ کے زیر اہتمام مجوزہ طور پر شروع کیا گیا ہے یہ ایک انفوٹینمنٹ چینل ہے
  • سیریل اور طرح طرح کے تفریحی پروگراموں کی شکل میں خبریں موجودہ معاملات انفوٹینمنٹ اور عام تفریح فراہم کرتی ہے پاکستان میں ٹیلی وژن اسٹیشنوں کی فہرست سرکاری
  • راہ ٹی وی ایک پاکستانی انفوٹینمنٹ ٹیلی ویژن چینل ہے جو کراچی سے چلتا ہے اس کے پروگرامنگ میں معاشرتی امور موجودہ امور اور تعلیم کا احاطہ کیا گیا ہے