Back

ⓘ چل سو چل پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 9 جون، 1986ء كو ہوئى یہ فلم ایکشن اور موزیکل فلموں پر مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں فلوپ ہوئی ت ..




چل سو چل
                                     

ⓘ چل سو چل

چل سو چل پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 9 جون، 1986ء كو ہوئى یہ فلم ایکشن اور موزیکل فلموں پر مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں فلوپ ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار اور فلمسازی یونس ملک کی تھی۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، ریشماں اور ناہید اختر نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل سہیل نجمی، ایم ظفر اور ادریس بھٹی انہوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر وارث لدھیانوی کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔

  • چل سو چل آئی ایم ڈی بی پر انگریزی میں
  • چل سو چل ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • چل سو چل ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر
  • چل سو چل ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر