Back

ⓘ نظام ڈاکو پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 25 اگست، 1979ء كو ہوئى یہ فلم برطانوی حکومت کا سچہ واقعہ پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں ..




نظام ڈاکو
                                     

ⓘ نظام ڈاکو

نظام ڈاکو پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 25 اگست، 1979ء كو ہوئى یہ فلم برطانوی حکومت کا سچہ واقعہ پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار وحید ڈار تھے۔ فلمسازی کی تھی جاوید خان۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار نذیر علی تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں ناہید اختر، رجب علی اور مہناز نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل سہیل نجمی انہوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔

  • نظام ڈاکو ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • نظام ڈاکو آئی ایم ڈی بی پر انگریزی میں
  • نظام ڈاکو ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر
  • نظام ڈاکو ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر