Back

ⓘ یار مستانے پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 10 مئی، 1974ء كو ہوئى یہ فلم سماجی فلموں پر مبنی ہے۔ یہ فلم باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی یہ فلم پاکستان کے ..




یار مستانے
                                     

ⓘ یار مستانے

یار مستانے پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 10 مئی، 1974ء كو ہوئى یہ فلم سماجی فلموں پر مبنی ہے۔ یہ فلم باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی یہ فلم پاکستان کے سنیما میں گولڈن جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ فلم کے ہدایتکار ریاض احمد راجو تھے۔ فلمسازی کی تھی اے آر بٹ۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وزیر افضل تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مہدی حسن نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل اے زیڈ بیگ انہوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر حزیں قادری کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔

  • یار مستانے آئی ایم ڈی بی پر انگریزی میں
  • یار مستانے ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • یار مستانے ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر
  • یار مستانے ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر