Back

ⓘ چڑھدا سورج پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 22 جولائی، 1982ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں ف ..




چڑھدا سورج
                                     

ⓘ چڑھدا سورج

چڑھدا سورج پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 22 جولائی، 1982ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں اوسط ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے گلستان سنیما میں ڈائمنڈ جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر بشیر رانا تھے۔ پروڈیوسر نعیم خان تھے۔ کہانی ناصر ادیب نے لکھی تھی اور موسیقی طافو نے بنائی تھی۔ اس میں سلطان راہی، ممتاز، مصطفٰی قریشی، افضال احمد اور الیاس کشمیری وغیرہ تھے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک گلستان سنیما میں لاتعداد سپُر ہٹ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہیں پاکستان فلم انڈسٹری میں کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرنے والی شہرہ آفاق فلمیں ’’شیرخان ‘‘اور ’’چن وریام ‘‘اسی سنیما میں ریلیز ہوئیں۔ لاہور میں چلنے کے بعد لاکھوں شاٸقین کی فرمائش پر

  • چڑھدا سورج ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • چڑھدا سورج ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر
  • چڑھدا سورج ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر