Back

ⓘ اسٹینڈ بائے می دورائےمون. نوبیتا ایک کم عمر لڑکا ہے جو پڑھائی میں کم نمبر لیتا ہے اور اکثر ہم جماعت اسے تنگ کرتے ہیں۔ اس کی مستقبل کی اولاد میں سے ایک نے دورائے ..




اسٹینڈ بائے می دورائےمون
                                     

ⓘ اسٹینڈ بائے می دورائےمون

نوبیتا ایک کم عمر لڑکا ہے جو پڑھائی میں کم نمبر لیتا ہے اور اکثر ہم جماعت اسے تنگ کرتے ہیں۔ اس کی مستقبل کی اولاد میں سے ایک نے دورائے مون کو وقت میں واپس بھیجا تاکہ وہ جا کر نوبیتا کے مسائل حل کرے تاکہ مستقبل میں اس کے بچوں کو مسائل کا شکار نہ ہونا پڑے۔ دورائے مون کی ایک جیب ایسی ہے کہ بوقتِ ضرورت وہ کھلونے، آلات، ادویات وغیرہ کو مستقبل سے لا سکتا ہے۔ ان میں بیمبو کاپٹر ہے جو سر پر پہن کر اڑا جا سکتا ہے اور اینی ویئر ڈور بھی جو دروازے کھولنے والے کو اس کی من پسند جگہ لے جاتا ہے۔ نوبیتا کی عزیز ترین دوست اور اس کی محبت شیزوکا میناموتو ہے۔ نوبیتا کو زیادہ تر تاکیشی گوڈا اور مغرور سونیو ہونیکاوا تنگ کرتے ہیں۔ عموماً ہر کہانی میں دورائے مون اپنے مستقبل کی چیزوں کی مدد سے نوبیتا کی مدد کرنے کی کوشش کرتا ہے مگر اکثر مسائل حل کرنے کی بجائے مزید مسائل کھڑے کر دیتا ہے۔

                                     

1. کردار

  • نوبیتا کے دادا جان
  • ٹکیشی "گیاں" گوڈا
  • نوبیتا نوبی
  • جیکو
  • ٹکیشی کے والد
  • سیواشی
  • نوبیسوکے نوبی
  • نوبیتا کے نانا جان
  • نوبیرو نوبی
  • ٹکیشی کی والدہ
  • تماو کوتاوکا
  • یوشیو میناموٹو
  • شیزوکا میناموٹو
  • شیزوکا کی والدہ
  • ڈیکیسگی
  • ڈورے مون
  • نوبیتا کی دادی جان
  • ڈورامی
  • سنیو کے والد
  • تماکو کوتاوکا / تمکو نوبی
  • نوبیتا کی نانی جان
  • سنیو کی والدہ
  • سنیو ہونیکاوہ