Back

ⓘ کس طرح کریں ایک غیر رسمی، عمومًا مختصر، ویڈیو، تحریر یا ایک تذکرہ ہے کہ کس طرح کسی کام کو مکمل کیا جا سکتا ہے۔ کسطرح عمومًا غیر ماہرین کی مدد کے لیے ہوتا ہے، اس ..




                                     

ⓘ کس طرح کریں

کس طرح کریں ایک غیر رسمی، عمومًا مختصر، ویڈیو، تحریر یا ایک تذکرہ ہے کہ کس طرح کسی کام کو مکمل کیا جا سکتا ہے۔ کسطرح عمومًا غیر ماہرین کی مدد کے لیے ہوتا ہے، اس وجہ سے اس میں وہ تفصیلات نہیں ہوتی ہیں جو صرف ماہرین کے لیے اہم ہیں۔ یہ کئی بار کسی موضوع کی گفتگو کا بہت حد تک آسان خلاصہ بھی ہو سکتا ہے۔

1569ء میں چھپنے والی کتاب اس کی اولین مثال رہی ہے: A booke of the arte and maner, how to plant set Up intro an divers other new practise, by one of the Abbey of Saint Vincent in Fraunce از لیونارڈ ماسکل.

                                     

1. جدید استعمالات

  • کسطرح کا وہی مواد موبائل فون پر بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ یہ کئی شکل کی فائلوں میں ممکن ہے۔ مگر ان میں سب سے معروف شکل پی ڈی ایف فائل ہے اور اس کے علاوہ فائل کی کچھ شکلیں ایسی بھی ہیں جو صرف موبائل فون کے ساتھ مخصوص ہیں۔
  • کسطرح کا مواد کئی ویب سائٹوں سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔ یہ کئی شکل کی فائلوں میں ممکن ہے۔ مگر ان میں سب سے معروف شکل پی ڈی ایف فائل کی ہے۔
  • جدید دور میں بازار میں ایسی کئی کتابیں موجود میں آئی ہیں جو کئی امور میں لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ مثلًا پکوان کی مختلف اقسام جو بھارت، چین، امریکا وغیرہ سے تعلق ہو۔ اس طرح سے سافٹ ویئر کے انسٹالیشن کی ہدایات، ونڈوز کے پیچیدہ اور کم معروف استعمالات کی ہدایات، گھریلو طبی نسخے، سائنسی کرشمہ سازی کی ہدایات، وغیرہ۔
                                     
  • سمجھیں اور یہ معلوم کریں کہ ہمارا جسم کس طرح کام کرتا ہے اور کس طرح زندہ رہتا ہے جب کوئی امتحان قریب ہوتا ہے تو ہمارا دماغ کس طرح سوالات کے جوابات یاد
  • رائے پیش کرتا ہے یہ معلومات بتاتے ہیں کہ حاضرین کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں اور مختلف طرز کے فنون سے کس طرح متاثر ہوتے ہیں فن کی سب سے بڑی شکل ذرائع ابلاغ
  • حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا کہ تم اپنے مقابل لڑنے والوں پر کس طرح غالب آتے تھے جواب دیا ہم جمع رہتے ہیں جدا جدا نہیں رہتے اور نہ ہی کسی پر
  • ہم نے اسی طرح تمہاری طرف ایک رسول بھیجا ہے جس طرح فرعون کی طرف بھیجا تھا پھر دیکھ لو کہ جب فرعون نے اللہ کے رسول کی بات نہ مانی تو وہ کس انجام سے دوچار
  • ساتھ بتایا گیا ہے کہ مسلمان اپنی اجتماعی زندگی کو اسلام کے طریق پر کس طرح درست کریں خاندان کی تنظیم کے اصول بتائے گئے نکاح پر پابندیاں عائد کی گئیں
  • کیا ہے اور دولت مند ہواہوں دوسرے بھی جائیں کام کریں زحمت اٹھائیں تاکہ وہ بھی دولت مند ہوجائیں میں کس لیے غریبوں کی مدد کروں لیکن مومن اس کی راہنمائی
  • لیا جائے کہ ان اختیارات کو اس نے کیسے استعمال کیا اور ان ذمہ داریوں کو کس طرح ادا کیا اس سوال پر بحث کرنے کی بجائے آیات 34 41 میں یہ بتایا گیا ہے کہ
  • کرنے والے لوگ کتنے اور کس طرح کے ہوں گے کمپنی آپ کو کون کون سی سہولیات فراہم کرے گی وغیرہ ظاہری وضع قطع کی درست رکھیں یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لیں کہ آپ
  • کے حروف استفہام کیا کب کون کیوں کہاں کس کا کس کو کس کے کیسا کیسے کیسی کتنا کتنی کتنے کیونکہ کس لیے وغیرہ 9 حروف تحسین حروف تحسین وہ حروف