Back

ⓘ چن وریام پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 2 اگست، 1981ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی ..




                                     

ⓘ چن وریام

چن وریام پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 2 اگست، 1981ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے گلستان سنیما میں ڈائمنڈ جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر جہانگیر قیصر تھے۔ پروڈیوسر سرور بھٹی تھے۔ کہانی ناصر ادیب نے لکھی تھی اور موسیقی وجاہت عطرے نے بنائی تھی۔ اس میں سلطان راہی، انجمن، مصطفٰی قریشی، افضال احمد اور الیاس کشمیری وغیرہ تھے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک گلستان سنیما میں لاتعداد سپُر ہٹ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہیں پاکستان فلم انڈسٹری میں کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرنے والی شہرہ آفاق فلمیں ’’شیرخان ‘‘اور ’’موتی ڈوگر ‘‘اسی سنیما میں ریلیز ہوئیں۔ لاہور میں چلنے کے بعد لاکھوں شاٸقین کی فرمائش پر

  • چن وریام ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • چن وریام ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر
  • چن وریام ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر