Back

ⓘ پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو 2013ء کی ایک فلاپ بھارت کی فلم ہے۔اس فلم میں اہم کردار شاہد کپور اور اليانا ڈی كروز نے ادا کیا تھا۔ فلم کے ڈائریکٹر رمیش تورانی ہیں۔ راج کم ..




                                     

ⓘ پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو

پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو 2013ء کی ایک فلاپ بھارت کی فلم ہے۔اس فلم میں اہم کردار شاہد کپور اور اليانا ڈی كروز نے ادا کیا تھا۔ فلم کے ڈائریکٹر رمیش تورانی ہیں۔ راج کمار سنتوشی فلمساز ہیں جنہوں نے زخمی ، انداز اپنا ، خاکی اور عجب پریم کی غضب کہانی جیسی فلموں کی ہدایت کی ہے۔

                                     

1. فلم کی ناکامی پر شاہد کپور کا رد عمل

اس فلم ایک اہم اداکار شاہد کپور نے ’موسم‘، ’تیری میری کہانی‘ اور ’پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو‘ سے ناکامیوں کی ہیٹ ٹرک بنا ڈالی لیکن شاہد ان سب ناکامیوں کے لیے اپنی قسمت کو ذمہ دار قرار دیا تھا۔