Back

ⓘ کوئی مل گیا ایک ہندوستانی بالی وڈ ہندی فلم ہے۔ اس فلم میں ریتیک روشن نے ذہنی معذور بچے کا کردار ادا کیا تھا جو عمر میں بڑا ہونے کے باوجود بچوں جیسی ذہنیت رکھتا ..




                                     

ⓘ کوئی مل گیا

کوئی مل گیا ایک ہندوستانی بالی وڈ ہندی فلم ہے۔ اس فلم میں ریتیک روشن نے ذہنی معذور بچے کا کردار ادا کیا تھا جو عمر میں بڑا ہونے کے باوجود بچوں جیسی ذہنیت رکھتا تھا اور بچوں میں ہی خوش رہتا تھا۔ لیکن فلم میں سب سے آگے کے رول میں ہونے کے باوجود ریتیک سے زیادہ ’جادو‘ کا کردار مشہور ہوا تھا، جو دوسری دنیا سے آیا ہوا ایک ایلین تھا ۔ بالآخر یہ راز 14 سال بعد 2017ء میں کھل ہی گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’کوئی مل گیا‘ میں جادو کا کردار اداکار اندراودھن پروہت نے ادا کیا۔ فلم کے ہدایت کار راکیش روشن تھے۔