Back

ⓘ اقوام متحدہ سلامتی کونسل ویٹو طاقت. وٹو پاور اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے پانچ مستقل رکن ممالک کے پاس موجود ایک خصوصی اختیار ہے جس کے ذریعے ان پانچ ممالک میں س ..



اقوام متحدہ سلامتی کونسل ویٹو طاقت
                                     

ⓘ اقوام متحدہ سلامتی کونسل ویٹو طاقت

وٹو پاور اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے پانچ مستقل رکن ممالک کے پاس موجود ایک خصوصی اختیار ہے جس کے ذریعے ان پانچ ممالک میں سے کوئی بهی یہ اختیار استعمال کرکے اقوام متحدہ کا کوئی بهی بل ، قانون یا کسی بهی قسم کی قرارداد رد کرسکتا ہے۔ ان ارکان میں عوامی جمہوریہ چین، فرانس، مملکت متحدہ، روس اور ریاستہائے متحدہ امریکہ ہیں۔ وٹو پاور کسی بهی قسم کی قانون سے ان ممالک کو اثتثنی دیتا ہے۔ اسی وجہ سے اس اختیار کے حامی اور ناقدین دونوں اس کے فائدے اور نقصانات بیان کرتے رہتے ہیں۔ ناقدین کا خیال ہے کہ اس اختیار کی وجہ سے یہ پانچ ارکان کسی بهی قسم کے بل خواہ وہ انسانی حقوق کا ہو یا مالی و انتظامی ہو اسے آسانی سے رد کردیتے ہیں۔ ہر رکن اس اختیار کا استعمال بیسیوں مرتبہ کرچکا ہے۔ جہاں ان ارکان ممالک کے مفادات اور موقف کیخلاف کوئی قانون بنتا ہے وہاں اس خصوصی اختیار کا استعمال کرکے اسے مسترد کیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسری طرف اس کے حامی اسے ایک بہترین اختیار قرار دیتے ہوئے اسے ایک ڈهال مانتے ہیں.

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →