Back

ⓘ کالا, 2018ء فلم. کالا 2018ء کی بھارتی تمل فلم ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار پا رنجیتھ ہیں اور پروڈیوسر دھنش ہیں۔ اس فلم کے ستارے رجنی کانت، نانا پاٹیکر اور ہ ..




                                     

ⓘ کالا (2018ء فلم)

کالا 2018ء کی بھارتی تمل فلم ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار پا رنجیتھ ہیں اور پروڈیوسر دھنش ہیں۔ اس فلم کے ستارے رجنی کانت، نانا پاٹیکر اور ہما قریشی ہیں۔