Back

ⓘ سیاحت تفریحی، فرحت بخشانہ،صحت افزائی، اطمینان بخشی یا قدرتی نظاروں کو دیکھنے کے مقاصد کے لیے سفر ہے۔2011 میں سیاحت ایک مقبول عالمی تفریحی سرگرمی بن چکی ہے۔ ورلڈ ..




                                               

ثریا خاتون

ثریّا خاتون 1948ء میں ٹونک راجستھان میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی عمر میں ہی ان کا خاندان ہجرت کر کے پہلے سکھر اور پھر کراچی میں لیاقت آباد کے علاقے میں آباد ہوا۔ بعد ازاں انہوں نے اپوا اسکول سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ کہانیاں لکھنے کا آغاز بچپن میں کیا اور پھر کچھ رسائل میں ان کے افسانے بھی شائع ہوئے۔ تاہم گھریلو مصروفیات کے سبب یہ سلسلہ جاری نہ رہ سکا۔ کچھ عرصہ قبل انہوں نے اپنے فیس بک پیج ’’جگ بیتی‘‘ پر اپنی یادداشتیں اور مضامین لکھنے کا سلسلہ شروع کیا جو کئی سال سے جاری ہے۔ جگ بیتی کے نام سے کتاب شائع ہوئی، یہ کتاب انہیں مضامین اور یادداشتتوں کا مجموعہ ہے جو بچپن کی خوبصورت یادوں، یادداشتوں، مخت ...

سیاحت
                                     

ⓘ سیاحت

سیاحت تفریحی، فرحت بخشانہ،صحت افزائی، اطمینان بخشی یا قدرتی نظاروں کو دیکھنے کے مقاصد کے لیے سفر ہے۔2011 میں سیاحت ایک مقبول عالمی تفریحی سرگرمی بن چکی ہے۔ ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن یہ پیش‌گوئی کرتا ہے کہ ایک سے دوسرے مُلک سفر کرنے والے لوگوں کی تعداد1997ء میں 631 ملین سے سنہ 2020ء تک 1 اعشاریہ 6 بلین تک بڑھ جائیگی۔ جس میں تاحال کوئی کمی نظر نہیں آتی۔ طلب کی اس افزائش کی وجہ سے کاروبار، تفریح‌گاہوں اور سیاحوں کے لیے خدمات فراہم کرنے والے ممالک کی تعداد میں افزائش کی گئی تھی۔ سیاحت نہ صرف سیر و تفریح اور صحت افزائی کے لیے مفید ہے بلکہ سیاحت سے مقامی آبادی اور اس ملک کے اقتصاد کو تقویت ملتی ہے۔ لوگوں کو کام کے مواقع فراہم ہوتے ہیں۔ سیاحت سے مختلف ثقافتوں اور خطے سے تعلق رکھنے والے لوگوں ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے اور مختلف اچھی چیزیں ایک معاشرے سے دوسرے میں رائج ہوجاتی ہیں۔ سیاحت کے مختلف اقسام ہیں جیسے قدرتی نظاروں کو دیکھنے والا سیاحت، مذہبی سیاحت جس میں لوگ مختلف مذہبی جگہوں کو دیکھنے جاتے ہیں،تاریخی سیاحت جس میں لوگ آثار قدیمہ وغیرہ دیکھتے ہیں۔

                                     

1. سیاحت کی اقسام

  • جنگلی حیات سیاحت wildlife tourism
  • صفاتی سیاحت adjectival tourism
  • جغرافیائی سیاحت geotourism
  • سمندری سیاحت nautical tourism
  • تفریحی ​​سفر leisure travell
  • سرمائی سیاحت winter tourism
  • جھگی بستی سیاحت slum tourism
  • طبی سیاحت medical tourism
  • ماحولیاتی سیاحت ecotourism
  • عوامی سیاحت mass tourism
  • پیدائش سیاحت birth tourism
  • مذہبی سیاحت religious tourism
  • ثقافتی سیاحت cultural tourism
                                     
  • سیاحت بھارتی اقتصاد کا ایک اہم جز ہے عالمی تنظیم ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل کے مطابق بھارت میں سیاحت سے بھارتی قومی خزانے کو 8.31 لاکھ کروڑ روپیہ 120
  • طبی سیاحت بھی سیاحت کا ایک جز ہے طبی سیاحت سے مراد وہ سیاحت جس میں ایک شخص کسی ایک ملک سے دورسرے ملک کسی بیماری کا علاج کرنے جائے عموما صرف ان ممالک
  • ماحولیاتی سیاحت یا ماحول دوست سیاحت انگریزی: Ecotourism سیاحت کی دنیا کی ایک نئی اصطلاح ہے اسے 1983ء میں ہیکٹر کیبالوس لاسکورین Hector Ceballos Lascurian
  • طبی سیاحت یا علاج سیاحت بھی سیاحت کا ایک جز ہے طبی سیاحت سے مراد وہ سیاحت جس میں ایک شخص کسی ایک ملک سے دورسرے ملک کسی بیماری کا علاج کرنے جائے عموما
  • پاکستان کی سیاحت بہت متاثر ہوئی لیکن اب حالات بڑی حد تک معمول پر آچکے ہیں اور اچھی خاصی تعداد میں لوگوں نے پاکستان کا ر خ کیا ہے پاکستان میں سیاحت کو سب سے
  • وزارت سیاحت پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے قائم کی گئی وزارت کو کہا جاتا ہے وزارت سیاحت حکومت پاکستان کا حصہ ہوتا تھا لیکن اٹھارویں آئینی ترمیم
  • عالمی سیاحت تنظیم انگریزی: World Tourism Organization اقوام متحدہ کا خصوصی ادارہ ہےجس کا مقصد سیاحوں کی آمد و رفت کی ترقی کے لیے اقدامات کرنا ہے تاکہ
  • وزارت سیاحت حکومت ہند کی ایک وزارت ہے
  • زبانیں بولی جاتی ہیں لیکن اردو زیادہ عام ہے بنجوسہ جھیل مظفر آباد شہر منگلا بند میرپور شہر منگلا جھیل راولا کوٹ ہری پربت جگران ٹولی پیر پاکستان میں سیاحت
  • سیاحت کا عالمی دن دنیا بھر میں 27 ستمبر کو منا یا جاتا ہے سیاحت کا یہ عالمی دن ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی ایگزیکٹیو کونسل کی سفارشات پر اقوام متحدہ جنرل
  • تلنگانہ کا شعبہ سیاحت : TelanganaTourism Sector: سیاحت بہت سے مواقع فراہم کرنے والی ایک صنعت ہے جو ریاست کی سماجی اور معاشی ترقی میں اہم رول ادا کرتی ہے