Back

ⓘ کٹورا بھر خون, 1920ء ہندی فلم. 1920ء میں ہدایت کار شری ناتھ پٹناکر کی فلم کٹورا بھر خون سینما گھروں کی زینت بنی۔ اس فلم کے اداکاروں میں ٹرمبک راؤ پردھان، تارا ک ..




                                     

ⓘ کٹورا بھر خون (1920ء ہندی فلم)

1920ء میں ہدایت کار شری ناتھ پٹناکر کی فلم کٹورا بھر خون سینما گھروں کی زینت بنی۔ اس فلم کے اداکاروں میں ٹرمبک راؤ پردھان، تارا کورے گاؤنکر، بابا ویاس اور کے جی گوکھلے شامل تھے۔ اس فلم کے فلمساز شری ناتھ پٹناکر اور دوارکاداس سمپت تھے اور فلم کی کہانی موہن لال جی ڈیو نے لکھی۔ اس فلم ”کٹورا بھر خون" کے فلمساز شری ناتھ پٹناکر ایک کامیاب ہندوستانی فلم ساز، ہدایت کار اور سنیما کی اہم شخصیت تھے۔ یہ ہندوستانی سنیما کی سرخیل شخصیات میں شمار ہوتے ہیں