Back

ⓘ ماحولیاتی علوم ..




                                               

اشاریہ ماحولیاتی ضرر پزیری

استونیا 280 خطرے سے دوچار ہونڈوراس 273 خطرے سے دوچار ترکمانستان 249 خطرے میں جزائر کک 383 انتہائی خطرے سے دوچار مغربی صحارا 175 لچک دار نیو کیلیڈونیا 290 خطرے سے دوچار ایل سیلواڈور 348 بہت زیادہ خطرے سے دوچار کویت 323 بہت زیادہ خطرے سے دوچار بولیویا 250 خطرے میں انگولا 225 خطرے میں اطالیہ 386 انتہائی خطرے سے دوچار جمہوریہ ڈومینیکن 324 بہت زیادہ خطرے سے دوچار سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 337 بہت زیادہ خطرے سے دوچار اردن 310 خطرے سے دوچار انڈونیشیا 316 بہت زیادہ خطرے سے دوچار جزائر مارشل 348 بہت زیادہ خطرے سے دوچار یمن 289 خطرے سے دوچار سنگاپور 428 انتہائی خطرے سے دوچار ارجنٹائن 287 خطرے سے دوچ ...

                                     

ⓘ ماحولیاتی علوم

  • Environmental engineering ماحولیاتی انجینئری ماحولیاتی سائنس کا ایک شعبہ ہے یہ دراصل سائنس اور انجینئری کا ماحول کو بہتر بنانے کے لیے امتزاج کی ایک شکل
  • ماحولیاتی سائنس انگریزی: Environmental science ایک بین شعبہ جاتی تعلیمی میدان ہے جس میں حیاتیاتی طبیعیاتی اور اطلاعاتی سائنسوں بہ شمول ایکولوجی حیاتیات
  • مشعر ماحولیاتی خطرہ Environmental Vulnerability Index ایک پیمائش ہے جسے جنوبی بحر الکاہل اطلاقی جیو سائنس کمیشن South Pacific Applied Geoscience Commission
  • آمنہ ولی پاکستانی الپائن اسکیئیر اور ماحولیاتی علوم کی طالبہ ہیں وہ پلین انٹرنیشنل تنظیم میں اس مہم کے لیے نیک خواہ سفیر ہیں جو اپنی نعرہ لگاتی ہیں
  • ارضیات زمینی علوم کی وہ شاخ ہے جس میں ٹھوس زمین چٹانیں جن سے یہ بنی ہے اور وہ عوامل جن سے یہ تبدیل ہوتے ہیں کا مطالعہ کیا جاتا ہے انگریزی میں اسے Geology
  • علاوہ بنیادی علوم معاشرتی علوم ادب اور اسلامیات پر بھی کافی پڑھنے کا مواد بھی دستیاب ہیں لیکن زیادہ تر مجموعہ خالص علوم اطلاقی علوم اور ٹیکنالوجی
  • تعلیم قانون مینجمنٹ سائنس ماحولیاتی سائنس جیو ٹیکنالوجی بریلی کالج بریلی پی ایچ ڈی کی ڈگریاں کیمیا حیوانیات نباتیات عسکری علوم انگریزی اکنامکس ریاضی
  • کسی مخصوص شعبے میں تخصیص پا سکیں جیسے کہ زرعی معاشیات معاشی پیمائش ماحولیاتی اور وسائلی معاشیات مالیاتی معاشیات اور سیاسی معیشت بیچلر آف اکنامکس معہ
  • بندی فلسفیانہ سیاسی اور سائنسی مضمرات رکھتی ہے صحت عمومی رائے عامہ ماحولیاتی پالیسیاں اور سائنس کی تعلیم کے معاملے میں علم اور شبہ علم میں فرق کے
  • نے معاشی اور معاشرتی ترقی تعلیم انسانی امداد اور صنفی اور ترقی کے ماحولیاتی پہلوؤں پر توجہ دی ہے یہ معاشی تاریخ سیاسی معیشت سماجیات اور سیاست پر
  • حیوانات فہرست قومی پرندے فہرست ممالک بلحاظ اخراج کاربن دو اکسید مشعر ماحولیاتی کارکردگی فہرست ممالک بلحاظ اخراج کاربن دو اکسید فی کس فہرست ممالک بلحاظ
ایروسول اسپرے
                                               

ایروسول اسپرے

ایروسول اسپرے کے حوالے سے سائنسدانوں نے انکشاف کیا تھا کہ اس سے زمین کے اوزون کی تہ کوخطرہ لاحق ہے 1978ء میں سوئیڈن ایروسول اسپرے پرپابندی عائدکرنے والا دنیاکاپہلاملک بنا ۔

ماحولیاتی ہندسیات
                                               

ماحولیاتی ہندسیات

ماحولیاتی انجینئری ماحولیاتی سائنس کا ایک شعبہ ہے۔ یہ دراصل سائنس اور انجینئری کا ماحول کو بہتر بنانے کے لیے امتزاج کی ایک شکل ہے۔ اس کا مقصد انسانی معاشرے کو صاف ہوا، تندرست اور صاف پانی اور رہنے کے لیے صاف جگہ کی فراہمی ہے۔ ماحولیاتی انجینئری کا علم اتنا ہی پرانا ہے جتنی کہ انسانی تہذیب۔