Back

ⓘ حوالہ جاتی مواد ..




                                               

لغت

لُغت ایک ایسی کتاب ہے جس میں کسی زبان کے الفاظ کو وضاحتوں، صرفیات، تلفّظات اور دوسری معلومات کے ساتھ بترتیبِ حروفِ تہجّی درج کیا گیا ہو یا ایک ایسی کتاب جس میں کسی زبان کے الفاظ اور کسی اور زبان میں اُن کے مترادفات کے ساتھ حروفِ تہجّکی ترتیب سے لکھا گیا ہو. لُغات عموماً کتاب کی شکل میں ہوتے ہیں، تاہم، آج کل کچھ جدید لُغات مصنع لطیفی شکل میں بھی موجود ہیں جو کمپیوٹر اور ذاتی رقمی معاون پر چلتی ہیں۔

                                               

مُجمَل

مجمل ایک ایسی کتاب یا کتابچے کو کہا جاتا ہے جس میں متعدد مضامین یا موضوعات پر اختصار شدہ معلومات درج ہوں یعنی ایک ایسی کتاب کہ جس میں نہایت وسیع موضوع کا ایک جامع خلاصہ پیش کیا گیا ہو۔ مجمل کا لفظ عربی زبان کے جمل سے اردو لغات میں ماخوذ کیا جاتا ہے جس کے معنی ؛ مختصر اور خلاصے کے ہوتے ہیں۔ اس لفظ کی جمع مجملات کی جاتی ہے اسی جمل سے اردو میں اجمال اور جمیل کے الفاظ بھی بنائے جاتے ہیں۔ بعض اوقات اس کو کتاب الجامع بھی کہا جاتا ہے، مزید یہ کہ ان ہی ابجد پر مشتمل ایک اور لفظ بھی عربی سے اردو میں آیا ہے جس میں ل پر زبر کی بجائے ساکن ادا کیا جاتا ہے اور اس کے معنی اونٹ کے ہوتے ہیں۔

                                     

ⓘ حوالہ جاتی مواد

  • حوالہ جاتی مواد انگریزی: Reference work ایک ایسا کتابی سلسلہ جسے حقائق کے لیے بطور حوالہ دیا جا سکے دائرۃ المعارف لغات وفیات ڈائریکٹری Farlex. The
  • یہ دن ہسٹری پوڈ مواد کی فہرستیں اقسام جائزے منتخب مواد خاکے فہرستیں ابواب فرہنگ زمرہ جات اشاریے صوتی مضامین موضوعات حالیہ واقعات حوالہ جات ثقافت جغرافیہ
  • کے ساتھ بھاری ل غوی لسانی اشتراک پایا جاتا ہے اس زبان میں بہت کم تحریری مواد پایا جاتا پ رانے وقتوں اور کتابوں میں اس ز بان کو م ائیاں یا م ئییاں کے
  • تحصیل دنیا پور تحصیل کہروڑپکا تحصیل لودھراں جہانگیر ترین احمد خان بلوچ حوالہ جات صفحہ ضلع لودھراں في GeoNames ID GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ
  • جرائد کا وسیع ذخیرہ بھی موجود ہے اس کتب خانے کا ایک بڑا حصہ حوالہ جاتی کتابوں اور مواد پر مشتمل ہے جس میں تقریبا ہر اہم مضمون کی انسائیکلوپیڈیا لغات
  • ہیرا موتی روبی زمرد گارنیٹ اور نیلم شامل ہیں وہ بہت سے مختلف قسم کے مواد سے تیار کیے جاتے ہیں اور بہت سی چیزوں کے لئے استعمال ہوتے ہیں اور بعض اوقات
  • پڑے سو کر تازگی نہ ملے جلد: ہر سال باجرے جیسے رنگ کے نیلے دانے نکلیں مواد سے پ ر بڑے بڑے چھالے دانے جن کی رنگت ارغونی ہو بے قاعدہ بڑھیں دبانے سے
  • کی تعداد2072 ہے آج بھیبرٹش میوزیم میں محفوظ ہے اس کتب خانے میں فراہمی مواد کے لیے شاہی احکامات جاری کیے گئے تھے مسودات کے حصول کے لیے مختلف طریقے اختیار
  • ریڈیو کی لائیو نشریات پیش کی جاتی ہیں اس کے علاوہ سابقہ نشریات کو آرکائیو میں محفوظ رکھا جاتاہے امت ریڈیو پر نشر ہونے والے مواد کو اردو ٹیکسٹ کے ساتھ بھی
  • ڈیجیٹائزڈ مواد جیسے پرنٹ یا فوٹو گرافی کے ساتھ ساتھ اصل میں تیار کردہ ڈیجیٹل مواد جیسے ورڈ پروسیسر فائلوں یا سوشل میڈیا پوسٹس پر مشتمل ہوسکتے ہیں مواد کو ذخیرہ