Back

ⓘ ماحولیاتی سیاحت یا ماحول دوست سیاحت کی دنیا کی ایک نئی اصطلاح ہے۔ اسے 1983ء میں ہیکٹر کیبالوس لاسکورین نے وضع کیا۔ اسے قدرت پر مبنی ایسی سیاحت کو بیان کرنے کے ل ..




ماحولیاتی سیاحت
                                     

ⓘ ماحولیاتی سیاحت

ماحولیاتی سیاحت یا ماحول دوست سیاحت کی دنیا کی ایک نئی اصطلاح ہے۔ اسے 1983ء میں ہیکٹر کیبالوس لاسکورین نے وضع کیا۔ اسے قدرت پر مبنی ایسی سیاحت کو بیان کرنے کے لیے ہوتا ہے جس میں تعلیم، دیرپا رہنے والے سیاحتی مصنوعات اور کارروائیوں پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ عالمی سیاحتی ادارے نے اس کی تعریف یوں کی ہے:

                                     

1. ماحولیاتی سیاحت کی کچھ تعریفیں

ایکوٹوزازم سوسائٹی نے یہ تعریف پیش کی ہے کہ:

بو Boo نے اس کی تعریف یوں پیش کی ہے:

ایکوٹوریزم ایسوسی ایشن آف آسٹریلیا نے 1992ء میں یہ تعریف پیش کی:

ماہر ماحولیات اور ایک سیاحتی کمپنی کے ڈائریکٹر ڈومنیک روسمان کے خیال میں سیاحت اور تحفظ ماحولیات کا ایک قریبی تعلق ہے۔ وہ کہتے ہیں:

                                     

2. دنیا کے مختلف ممالک میں ماحولیاتی سیاحت

بھارت

بھارت کی کئی ریاستوں میں ماحولیاتی سیاحت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ یہاں کی ریاست تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں ماحولیاتی سیاحت کے ضمن میں مولگو، میڈارم، تڑوائی، دمروائی، ملورو اور بوگتھا آبشاروں کو ترقی دیا گیا ہے۔ اسی طرح نلگنڈہ ضلع میں ناگرجنا ساگر کے اطراف کے علاقہ کو بھی ترقی دینے کا منصوبہ ہے اور اسے بھی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دیا جا رہا ہے۔

پاکستان

پاکستان میں بھی ماحولیاتی سیاحت پر کافی کام ہو رہا ہے۔ کچھ پاکستانی لوگوں نے ماحولیات سیاحت کا شعور اجاگر کرنے کے لیے ماحولیاتی سیاحت سوسائٹی پاکستان Ecotourism Society Pakistan کے نام سے ایک تنظیم بھی بنائی ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقوں میں ماحولیاتی سیاحت کے بہت سے مواقع ہیں، یہاں ماحولیاتی سیاحت کے فروغ اور شعور کے لیے کام ہو رہا ہے۔ پالس، اپر سوات اور کمراٹ کو بھی ماحولیاتی سیاحت کے لیے ساز گار قرار دیا جا رہا ہے۔ کے پی کے میں ایوبیہ، للوسر اور ڈوڈیپٹ، سیف الملوک، شیخ بدین، چترال گول اور باروغل جیسے 6 نیشنل پارکس کے مکمل تحفظ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

                                     

3. مزید مطالعات

  • Editorial Diana. 185 pp.
  • Ceballos-Lascurain, H. 1996. Tourism, Ecotourism, and Protected Areas.
  • Gutzwiller, K. J. y S. H. Anderson, 1999. The spatial extent of human intrusion effects on subalpine bird distributions. Condor 101 2: 378–389.
  • Reguero Oxide, M. del. 1995. Ecoturismo. Nuevas Formas de Turismo en el Espacio rural. Ed. Bosch Turismo
  • Buckley، Ralf 2011. "Tourism and Environment". Annual Review of Environment and Resources Annual Reviews 36 1: 397–416. doi: 10.1146/annurev-environ-041210-132637. ۔ اخذ کردہ بتاریخ 2017-05-01.
  • Orams, M. B. 2000, Tourist getting close to whales, is it what whale watching is all about? Tourism Management, 216: 562–569.
  • Ceballos-Lascurain, H. 1998. Ecoturismo. Naturaleza y Desarrollo Sostenible.
  • Nowaczek, A. "Ecotourism: Principles and Practices" Annals of Tourism Research 37.1 2010:270–271.
  • Weaver, D. B. 1998. Ecotourism in the less developed world. C.A.B. Int. Publ. 288 pp.
  • Scheyvens, R., 1999, Ecotourism and the empowerment of local communities. Tourism management, 20: 245–249.
  • larkin, T. and K. N. Kähler. 2011. "Ecotourism." Encyclopedia of Environmental Issues. Rev. ed. Pasadena: Salem Press. Vol. 2, pp. 421–424. آئی ایس بی این 978-1-58765-737-5
  • Duffy, R. 2000. Shadow players: ecotourism development, corruption and state politics in Belize. Third world quarterly, 213: 549–565.
  • IUCN. The International Union for the Conservation of Nature. 301 pp.
  • Burger, J. 2000. Landscapes, tourism, and conservation. The science of the Total Environment. 249 1–3: 39–49.


                                     

4. بیرونی روابط

  • NHTV Centre for Sustainable Tourism and Transport
  • Scuba divers swim among the sharks, Fayetteville Observer
  • Eco-Tourism Holds Promise, Peril For Egyptian Oasis, NPR
  • کرلی ڈی موز پر مبنی پر Ecotourism
  • Hunting can help wildlife. So can eco-tourism., Mother Nature Network
  • The International Ecotourism Society
  • Global Sustainable Tourism Criteriaآرکائیو شدہ بذریعہ shapingsustainablemarkets.iied.org
                                     
  • 2011 کے مطابق ماحولیاتی سیاحت ecotourism تفریحی سفر leisure travell سرمائی سیاحت winter tourism عوامی سیاحت mass tourism صفاتی سیاحت adjectival
  • ہوتے ہیں لیکن کھیرتھر نیشنل پارک فروغ سیاحت کے ذمے دار اداروں کی فہرست میں شامل ہونے کے باوجود ماحولیاتی سیاحت سے دلچسپی رکھنے والوں کی نظروں سے اوجھل
  • بہت زیادہ پانی سے گھرا ہے اور یہاں اطراف و اکناف کافی ہریالی ہے اس ماحولیاتی سیاحت کی جگہ کا خاصہ یہ ہے کہ یہاں ایک کیلومیٹر پر محیط راستہ چہل قدمی کے
  • پاکستان کی سیاحت بہت متاثر ہوئی لیکن اب حالات بڑی حد تک معمول پر آچکے ہیں اور اچھی خاصی تعداد میں لوگوں نے پاکستان کا ر خ کیا ہے پاکستان میں سیاحت کو سب سے
  • ﻋﻼﻗﮯ ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺍﮨﻢ ﺗﺠﺎﺭﺗﯽ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮔﺰﺭﮔﺎﮦ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻣﺎﺣﻮﻟﯿﺎﺗﯽ ﺳﯿﺎﺣﺖ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﮐﺎ 70  ﺳﺒﺰﮦ ﺍﺑﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺎ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺻﺎﻑ
  • یوسف خان کمبل پوش اردو سیاحت نامہ کی دنیا میں معروف نام تھے مگر ان کے بارے میں مکمل معلومات دستیاب نہيں یوسف خان کمبل پوش اردو کے سب سے پہلے سفرنامے
  • کلومیٹر ہوائی کی سب سے اہم صنعت سیاحت ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک تہائی آبادی کا روزگار سیاحت سے وابستہ ہے پرل ہاربر پر واقع مشہور
  • ممالک بلحاظ طالب علم کارکردگی مشعر ماحولیاتی کارکردگی مشعر ماحولیاتی خطرہ مشعر خوش سیارہ فہرست ممالک بلحاظ ماحولیاتی اثرات فہرست ممالک وعلاقہ جات بلحاظ
  • محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے جیسا کہ حد سے زیادہ ماہی گیری اور سیاحت علاقے کو دیگر ماحولیاتی خطرات کا بھی سامنا ہے جیسا کہ پانی کے معیار میں کمی موسمیاتی
  • گنگوتری اور یمنوتری یہیں ہیں ہمالیہ کوہستانی سلسلے کی وجہ سے یہ علاقہ سیاحت کے لیے مشہور ہے موسم سرما میں زیادہ تر علاقے برف سے ڈھکے رہتے ہیں نینیتال
  • سائبیریا کے پرندوں کا پڑاو اور سیاحت و تفریح متاثر ہوئے ہیں وہاں آس پاس کے باغات بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں قدرتی و ماحولیاتی نظام بھی متاثر ہو چکا ہے اس