Back

ⓘ ابن الوردی کا نام عمر ابن مظفر ہے جبکہ نسب یوں ہے: عمر بن مظفر بن عمر بن محمد ابن ابی الفوارس، ابو حفص، زين الدين ابن الوردی المعرّی الكندی المعروف بہ ابن الورد ..



                                     

ⓘ ابن الوردی

ابن الوردی کا نام عمر ابن مظفر ہے جبکہ نسب یوں ہے: عمر بن مظفر بن عمر بن محمد ابن ابی الفوارس، ابو حفص، زين الدين ابن الوردی المعرّی الكندی المعروف بہ ابن الوردی۔

                                     

1. تصانیف

خريدة العجائب وفريدة الغرائب

اس کام کے ساتھ دنیا کا ایک رنگین نقشہ اور کعبہ کی تصویر منسلک تھی۔ یہ اس زمانے میں عرب دنیا کی جغرافیائی معلومات کا نچوڑ ہے۔ اس میں دنیا کے موسم، پہاڑوں، حیوانات و نباتات، آبادی، طرز زندگی، رائج الوقت ریاستیں اور ان کی حکومتوں کے حالات مذکور ہیں جیسا کہ دنیا کے مختلف حصوں میں فردًا فردًا اس زمانے میں تھے۔ مصنف سلاو لوگوں اور ان کی طرز زندگی بیان کرتا ہے اور یہ ذکر کرتا ہے کہ المہدویہ میں فاطمی خاندان سکونت پزیر تھا۔ اس وجہ سے یہ کتاب قاہرہ شہر سے پرانی جسے فاطمیوں نے 969ء میں قائم کیا تھا۔ ابن الوردی اپنی کتاب المسعودی میں اس کتاب کا حوالہ دیتا ہے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →