Back

ⓘ قبرستان ٹکسالی دروازہ. یہ قبرستان ٹکسالی دروازہ کے بالمقابل اور شارع داتا دربار سے ملحق ہے۔ قبرستان کے جنوب مغرب میں موہنی روڈ، مشرق میں شارع داتا دربار اور شار ..




                                     

ⓘ قبرستان ٹکسالی دروازہ

یہ قبرستان ٹکسالی دروازہ کے بالمقابل اور شارع داتا دربار سے ملحق ہے۔ قبرستان کے جنوب مغرب میں موہنی روڈ، مشرق میں شارع داتا دربار اور شارع پیر مکی واقع ہیں۔

                                     

1. تاریخ

اِس قبرستان کا کوئی تاریخی ماخذ 1800ء سے قبل کا دستیاب نہیں ہو سکا جس سے اِس قبرستان کی قدامت کا کوئی اندازہ لگایا جاسکے۔ البتہ برٹش راج کے زمانہ میں یہاں انگریزوں کو دفن کیا جانے لگا جس کا اندراج 1800ء سے بعد کا موجود ہے۔ فی الحال گورا قبرستان، لاہور کے بعد یہ دوسرا بڑا قبرستان ہے جو مسیحی افراد کے متوفیان کے لیے جاری ہے۔