Back

ⓘ قومی تمغا برائے سائنس یافتہ شخصیات کی فہرست. قومی تمغا برائے سائنس ایک اعزاز ے جو صدر ریاستہائے متحدہ امریکا میں سائنس کے شعبوں، علوم سلوکیہ اور معاشرتی علوم، ح ..




قومی تمغا برائے سائنس یافتہ شخصیات کی فہرست
                                     

ⓘ قومی تمغا برائے سائنس یافتہ شخصیات کی فہرست

قومی تمغا برائے سائنس ایک اعزاز ے جو صدر ریاستہائے متحدہ امریکا میں سائنس کے شعبوں، علوم سلوکیہ اور معاشرتی علوم، حیاتیات، کیمیاء، ہندسیات، ریاضی اور علوم طبیعیہ وغیرہ میں دیاجاتا ہے۔

                                     

1. حیاتیات

  • 1988ء مائیکل سٹاورٹ براون، جوزف گولڈ سٹین، ارک کینڈل، روزالن سوسمین یالو
  • 1970ء باربرا مک کلنٹک
  • 1979ء آرتھر کورن برگ، سیویرو اوچاو
  • 2009ء سٹینلی بی پروسینر
  • 1987ء ہر گوبند کھرانا، ریٹالیوی -مونٹلسینی
  • 1986ء جارج ایمل پلاڈے
  • 1990ء باروخ بن الصراف، ای ڈونالڈ تھامس
  • 1966ء فرٹز البرٹ لیپ مین
  • 2001ء ماریو کیپیکی، ہیرالڈ ای۔ ورمس
  • 2004ء نارمن بورلاگ، فلپ الن شارپ
  • 2003ء جے مائیکل بشوپ
  • 1965ء فرانسس پیٹر روس
  • 1964 مارشل وارن نارنبرگ
  • 1992ء ہوورڈ مارٹن ٹیمن
  • 1997ء جیمز ڈی واٹسن
  • 1989ء جیشوا لیڈربرگ، راجر والکاٹ سپیری
  • 1991ء سیلواڈور لوریا
  • 2005ء ٹورسٹن ویسل
  • 1993ء ڈینئیل نیتھن
  • 1999ء ڈیوڈ بلٹی مور
  • 1976ء روگر گولیمنن
  • 1983ء پاول برگ
  • 2007ء رابرٹ لیفکووٹز
                                     

2. کیمیا

  • 1989ء ملون کیلون، روڈلف اے مارکس
  • 1988ء کونارڈ ایمل بلوک، الیاس جیمز کورے
  • 1995ء تھومس چیک
  • 1983ء روالڈ ہوف مین
  • 1991ء گرٹروڈ بی۔ الیون، ڈیوڈلی آر ہرچبچ، گلین ٹی سی بورگ
  • 1993ء ڈونالڈ جے کرام
  • 1986ء یوآن ٹی لی
                                     

3. طبیعیات

  • 1993ء وال لودسن وچ
  • 2000ء ولس لیمب
  • 1964ء جولیان سکونگر، ہارلڈ اری، رابرٹ برن ودورڈ
  • 1982ء فلپ وارن انڈرسن، یوچیرو نامبو، چارلس ہارڈ ٹاونس
  • 1966ء سبرامنین چندرشیکھر، جان ہیزبروک وان ویک
  • 1987ء پاول لیوٹربر
  • 1991ء آرتھر لیونارڈ شکالو، سٹیون وینبرگ
  • 1965ء جان باردین، پیٹرڈیبائی، لیون ایم لیڈر مین
  • 1963ء لیوس والٹلر الوریزز
  • 1988ء والٹر کوہن، نورمن فوسٹر رامسے جے آر، جیک سٹین برگر
  • 1969ء ہربرٹ سی براون
  • 1968ء لارز اونسگر، یوجین پاول وگنر
  • 1995ء ہنس جیورج ڈیہلمٹ
  • 1999ء جیمز واٹسن کرونن
  • 1990ء الان مکلیوڈ کورمک، ایڈون مکملن
  • 1979ء رچرڈ فلپ فائنمین، ایڈوارڑملس پرسل
  • 2003ء رککارڈو گیاککونی
  • 1983ء فریڈرک رینز، جان رابرٹ شریفر
  • 1975ء ہنس بیتھ
  • 1974ء نکولس بلومبرن، پاول فلوری، ولیم الفرڈ فاولر، لینس پالنگ
  • 1986ء رابرٹ ہوفسٹڈلر، چن نینگ یانگ
  • 2001ء رئیمنڈ ڈیوس جے آر
  • 1976ء ہنری ٹاوبی


                                     

4. حوالہ جات

ماخذات

  • National Medal of Science – Recipient Search
  • National Medals 2015
  • National Medals
  • National Medal of Science – List of all recipients, by alphabetical order
  • National Medals 2014
                                     
  • ہیں 1979ء میں وہ پہلے پاکستانی سائنس دان تھے جنہيں طبعیات کا نوبل انعام دیا گیا حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی ستارہ امتیاز اور
  • سائنسز کی طرف سے بہترین کتاب برائے ابلاغ کا ایوارڈ دیا گیا 2013 میں صدر باراک اوبامہ نے انہیں صدارتی تمغا آزادی سے نوازا 2015 میں مونٹریال کی مک گل یونیورسٹی
  • مشہور ہو گئی اور اس کے انٹرویو اخبارات اور ٹی وی کی زینت بننے لگے اس کا نام بین الاقوامی امن ایوارڈ برائے اطفال کے لیے جنوبی افریقا کے ڈیسمنڈ ٹوٹو نے پیش
  • کمپیوٹر چلانے اور اس کی معلومات حاصل کرنے کا شوق تھا آج کی طرح کمپیوٹر نہ اتنے ترقی یافتہ تھے اور نہ ہی کمپیوٹروں کی دنیا محض 13برس کی عمر میں وہ پروگرامینگ