Back

ⓘ تدریسیات ..




                                               

خط (مسیحی صنف)

یعقوب کا خط یوحنا کا تیسرا خط یوحنا کا دوسرا خط عبرانیوں کے نام خط پطرس کا دوسرا خط یوحنا کا پہلا خط پطرس کا پہلا خط یہوداہ کا عام خط

                                               

مونٹیسوری تعلیم

مونٹیسوری ایک نظام تعلیم ہے۔ جو اس نظام تعلیم کی بانی" ماریا مونٹیسوری" کے نام سے منسوب ہے۔ مونٹیسوری تعلیم ہمیشہ ان سکولوں میں دی جاتی ہے جہاں مونٹیسوری ٹرینڈ سٹاف موجود ہو اس وقت دنیا کے کئی ممالک میں مونٹیسوری طریقہ تعلیم کو بہت اہمیت حاصل ہے، کیونکہ اس میں بچوں کی ذہنی، جسمانی،اخلاقی،معاشرتی اور سماجی ضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے سرگرمیاں ترتیب دی جاتی ہیں یہاں پر کتاب کو ایک رہنمایانہ خط کے طور پر لیا جاتا ہے اور بچوں سے ان کی مرضی کے مطابق کام لینا ایک ضروری امر سمجھا جاتا ہے۔ اس میں بنیادی توجہ کا مرکز بچہ ہوتا ہے یہ عام تعلیم سے ہٹ کر تعلیم میں جدیدیت، تحقیق ،تجربات اور تجسس پر بات ...

                                               

ہاٹ ہاؤزنگ

ہاٹ ہاؤزنگ ایک قسم کی تعلیم ہے جس میں کسی موضوع پر گہرا مطالعہ کروایا جاتا ہے تا کہ بچے کا دماغ اس سے ہم آہنگ ہو جائے۔ اس طرز عمل کے حامی یہ دعوٰی کرتے ہیں کہ یہ دہین ترین لوگوں کے دانشورانہ طور پر پھلنے پھولنے میں معاون ہے جب کہ ناقدین یہ دعوٰی کرتے ہیں یہ کسی بھلائی سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہے اور یہ بچوں کو آگے کی زندگی میں اس مخصوص مطالعاتی شعبے کو ترک کرنے پر مائل کر سکتی ہے۔

                                     

ⓘ تدریسیات

  • سے مشکل کی طرف بڑھتا ہے یہ اینگلو - امریکی ادب برائے اطفال میں تجرباتی تدریسیات کا غالبا پہلا مظاہرہ تھا باربولڈ نے اپنی کتب میں مکالماتی انداز اپنایا
  • عموما عہد نامہ جدید کے خطوط درج ذیل انداز میں تقسیم کیے جاتے ہیں: رومیوں کے نام خط کرنتھیوں کے نام پہلا خط کرنتھیوں کے نام دوسرا خط گلتیوں کے نام خط افسیوں