Back

ⓘ تعلیم اپنے وسیع تر معنوں میں وہ چیز ہے جس کے ذریعے لوگوں کے کسی گروہ کی عادات اور اہداف ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتے ہیں۔ اپنے تکنیکی معنوں میں اس سے مراد ..



                                               

پبلک سیکٹر یونیورسٹی

ایک ادارہ جہاں عام عوام کو کم خرچ میں اعلی تعلیم کے مواقع مہیا کیے جاتے ہیں۔جو عموماً حکومت کی طرف سے ہوتے ہیں۔پبلک سیکٹر یونیورسٹی عام طور پر حکومت کے ہی اصولوں پر عوام کو تعلیم مہیا کرتی ہے ۔ہر طرح کے سماجی اور سائنسی علوم کی اعلی سطحی تعلیم اور تحقیق قوم کو ہر شعبہ زندگی میں اعلی قیادت مہیا کرنے اور آگے بڑھنے کے لیے ضروری ہے۔ اعلی سطحی تعلیم و تدریس کے عمل میں جہاں کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ سیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت کو پیش نظر رکھا جاتا ہے ، وہاں علوم کے میدان میں ہونے والی جدید تحقیق اورٹیکنالوجی سے بھی فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں ہونے والی جدت اور ایجادات ...

                                               

محمد سلیم انصاری ادروی

راقم الحروف کی ولادت 1 جولائی سنہ 2001ء کو قصبہ ادری ضلع مئو میں ہوئی۔ والد کا نام صدر عالم اور والدہ کا نام واحدہ خاتون مرحومہ ہے۔ 19 محرم الحرام سنہ 2014ء میں والدہ ماجدہ کا وصال ہوا۔

                                               

سید کوثر جاوید بجنوری

سید کوثرجاوید بجنوری بھارت کےصوبہ اتر پردیش کےضلع بجنور میں1940ء میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق ضلع بجنور کے مشہور سید زیدی گھرانے سے تھا۔ سید کوثرجاوید بجنوری کے دادا حضرت سید عبد اللہ بجنوری مشہور عالم دین تھے، انہوں نے بیشتر کتابیں لکھیں اور اپنے دور میں علم و ادب کے حوالے سے مشہور ہوئے، وہ بہترین سکالر اور محقق تھے، سید کوثرجاوید بجنوری نے ابتداعی تعلیم بھارت کے ضلع بجنوری میں ہی حاصل کی اور بعد ازاں 1947ء میں اپنے والد پیر سید نیاز علی شاہ کے ہمراہ پاکستان آئے، جہاں ان کے حقیقی چچا ڈاکٹرپیر سید خلیل احمدشاہ جو پنجاب کے مشہور ضلع شیخوپورہ کے مقامی قصبہ منڈی واربرٹن میں قیام پزیر تھےان کے ہا ...

                                               

پاؤل الیگزینڈر

پاؤل الیگزینڈر کو 1952ء میں 6 سال کی عمر میں پولیو ہوا ، جس سے اُن کا سارا جسم شل ہو گیا۔ اس وقت ایسے مریضوں کو لوہے کے پھیپھڑے میں رکھا جاتا تھا۔ اس کی ایسے درجنوں بچوں کو ان مشینوں میں رکھا گیا تھا۔ تاہم پاؤل الیگزینڈر کے سوا سب بچے فوت ہو گئے۔ پاؤل الیگزینڈر نے اسی مشین میں رہتے ہوئے اعلیٰ تعلیم بھی حاصل بھی کی۔انہوں نے گریجویشن اور قانون کی ڈگری حاصل کی اور اب پورے امریکا میں صرف داحد ایسی شخصیت ہیں جو اس مشین میں زندہ ہیں۔

                                               

فرتاش سید

فرتاش سید کا اصل نام سید فضل حسین بخاری تھا، انہوں نے 15 اپریل 1967ء کو لڈن کے سادات گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ان کے والد سید خادم حسین بخاری مرحوم بھی ایک ادب شناس اور اعلٰی شعری ذوق رکھنے والی شخصیت تھے۔

                                               

تعلیم تک عالمگیر رسائی

تعلیم تک عالمگیر رسائی تعلیم میں مساوی موقع حاصل کرنے کے لیے سبھی لوگوں کی اہلیت ہے ،ان کی معاشرتی طبق سے قطع نظر ، | نسل ، صنف ، جنسیت ، نسلی پس منظر یا جسمانی اور ذہنی معذوری.یہ اصطلاح کالج درمیانے اور نچلے طبقوں کے داخلہ اور معاون ٹیکنالوجی یا معذور دونوں میں استعمال ہوتی ہے۔کچھ نقادوں کا خیال ہے کہ اعلی تعلیم کی اس مشق کے برخلاف ، قابلیت کے برخلاف ، تعلیمی معیار کو نچلے درجے کا سبب بنتا ہے۔سب تک تعلیم تک رسائی کی سہولت کے لیے ، ممالک کو تعلیم کا حق حاصل ہے۔ تعلیم تک عالمی سطح پر رسائی معاشرتی ، ثقافتی ، معاشی ، قومی اور حیاتیاتی پس منظر کے تنوع میں علم کے پھیلاؤ کو پورا کرنے کے لیے متع ...

تعلیم
                                     

ⓘ تعلیم

تعلیم اپنے وسیع تر معنوں میں وہ چیز ہے جس کے ذریعے لوگوں کے کسی گروہ کی عادات اور اہداف ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتے ہیں۔ اپنے تکنیکی معنوں میں اس سے مراد وہ رسمی طریقہ کار ہے جس کے ذریعے ایک معاشرہ اپنا مجموعی علم، ہنر، روایات اور اقدار ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل کرتا ہے؛ عموماً اسکول میں کی جانے والی تربیت۔

                                     

1. مزید دیکھیے

  • اشاریہ تعلیم: اصطلاح میں لفظ”تعلیم” کا مطلب بہت وسیع ہے، مادی و روحانی ضروریات کے پیشِ نظر زمانے کے نشیب و فراز کو سمجھنا، اپنی سوچ و سمجھ سے فکری صلاحیتوں کو بہتر بنانا، ماضی و حال کے مختلف واقعات کے تناظر میں معاشرتی، اقتصادی، جغرافیائی ضروریات کا شعور اور ان تمام پہلوؤں کے انسانی سماجی زندگی پہ مرتب ہونے والے اثرات کی حقیقت کو سمجھنا اور اپنی تمام تر کوششوں کو بروئے کار لاتے ہوئے موجود معلوم حقائق کی روشنی میں خوبیوں و خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کارآمد شہری بنانے کی تربیت کرنے کو تعلیم کہتے ہیں۔
                                               

آنلاٸن قرآن

بہتر ہے کہ قرآن اور علم سیکھیں جدید دور میں ، دنیا قریب تر ہوچکی ہے اور ایک گلوبل کی شکل اختیار کرچکی ہے۔ انٹرنیٹ نے ایک اسکرین پر دنیا کو جمع کر دیا ہے۔ استعمال کے ذرائع لامحدود ہو گئے ہیں۔ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر قرآن حدیث اور تفسیر کے علوم سے آشنا ہوسکتے ہیں۔ لہذا اگر آپ بھی علوم نورانیہ سے منور ہونا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کو قرآن ، حدیث اور تفسیر کے علوم سے روشناس کروانا چاہتے ہیں تو آن لائن تعلیم کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ رابطہ نمبر 92303022933+ ای میل ranarehan9338 gmail.com

                                               

غلام محمد وستانوی

غلام محمد وستانوی ایک بھارتی مسلمان عالم دین اور دارالعلوم دیوبند کے سابق مہتمم ہیں۔ دارالعلوم دیوبند کے اداروں میں طب اور انجینئرنگ جیسے مضامین متعارف کرواتے ہوئے مدرسہ تعلیم کی اصلاح میں ان کا اہم کردار تھا۔

                                               

خواجہ غلام فخر الدین تونسوی

خواجہ غلام فخر الدین تونسوی کی ولادت16/ رمضان المبارک 1356ھ بمطابق 20/ نومبر 1937ء یوم شنبہ بوقت صبح بعد از طلوع آفتاب مبارک وقت 8/بجے کوتونسہ شریف میں ہوئی۔

                                               

کیفی جام پوری

انہوں نے ابتدائی تعلیم اسلامیہ مڈل اسکول جام پور سے حاصل کی۔1927ء میں نارمل اسکول ملتان سے سینئر ورنیکلر ٹیچر کی سند حاصل کی۔ڈیرہ غازی خان کی مختلف درس گاہوں میں ٹیچر اور ہیڈماسٹر کے فرائض انجام دیے۔

                                               

مفتی رضا الحق

مفتی رضا الحق دار العلوم زکریا، جنوبی افریقہ کے مفتی اور شیخ الحدیث ہے۔ وہ علامہ سید محمد یوسف بنوری اور پاکستان کے سابق مفتی اعظم ولی حسن ٹونکی کے شاگرد ہیں۔ فارغ التحصیل ہونے کے بعد ، اس نے جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن میں دارالفتاء کی خدمات انجام دیں اور جنوبی افریقہ جانے سے پہلے کئی سال تک جامعہ العلوم الاسلامیہ میں کتب حدیث اور فقہ کی تعلیم بھی دی۔

                                               

خرم بہاولپوری

خیابانِ خرم:سرائیکی ادبی مجلس بہاولپور، 1965ء، 51 ص سرائیکی، فارسی اور اردو شاعری یادِ رفتگاں عرف گنجِ شائگان: سرائیکی ادبی مجلس بہاولپور، 1945ء، 72 ص سرائیکی شاعری

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →