Back

ⓘ مذہب کا لفظی مطلب راستہ یا طریقہ ہے۔ انگریزی لفظ Religion کا مادہ لاطینی لفظ religio یعنی امتناع، پابندی ہے۔ ویبسٹر کی انگریزی لغت میں Religion کی جو تعریف کی گ ..




                                               

متت یاہ

متت یاہ یا متاتھیاس یہودا کے ایک گمنام شہر مودین میں رہا کرتا تھا۔ اس کے پانچ بیٹے تھے جن کے نام یوحانان، شمعون، یہودا مکابی، الیسر اور یوناثان تھے۔ انطاکس/انطیوقس/انطوکس اپفینس جسے انطیوقس چہارم بھی کہا جاتا ہے کہ عہد میں جب یونانیوں نے بت پرستی کو رواج دیا اور جبری یہودیوں کا مذہب تبدیل کروانے لگے تو متاتھیاس نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔ اپنے علاقے میں یہ ضعیف بوڑھا ایک سربراہ کے طور پر سمجھا جاتا تھا۔ اس کو یونانیوں نے کئی طرح کے لالچ بھی دیے تاہم اس نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا اور جب اسے زبردستی یونانی دیوتاؤں کو سجدہ کروانے کی کوشش کی گئی تو اس نے پلٹ کر یونانی افسروں کو ہی قتل کر د ...

                                               

ازارقہ

یہ ابوراشد نافع بن ازرق حنفی کے پیروکار ہیں جس نے یزید بن معاویہ کےآخری عہدمیں خروج کیا، خوارج کی اتنی بڑی تعداداورقوت جواس کے عہدمیں تھی کبھی نہیں رہی ، یہ اپنی جماعت لےکر بصرہ سے اہواز کی طرف نکلا اورعبداللہ بن زبیر کے عمال کو قتل کرکے فارس و کرمان کےشہروں پرقابض ہو گیا، اس کا قتل سنہ 65ھ میں ہوا۔

                                               

شیخ محمد بن علی باعلوی

محمد بن علي بن محمد صاحب مرباط بن علي خالع قسم بن علوي بن محمد بن علوي بن عبيد الله بن أحمد المهاجر بن عيسى بن محمد النقيب بن علي العريضي بن جعفر الصادق بن محمد الباقر بن علي زين العابدين بن الحسين السبط بن علي بن أبي طالب، وعلي زوج فاطمة بنت محمد صلى الله عليه وسلم.

                                               

قیس بن عبد اللہ

قیس نام، والد کا نام عبد اللہ تھا، نسبی تعلق قبیلہ بنواسد بن حزیمہ سے تھا، ان کی لڑکی آمنہ ام المومنین حضرت ام حبیبہؓ کی دایہ تھیں اوریہ خود ان کے پہلے شوہر عبیداللہ بن جحش ؓکے خدمت گار تھے۔

                                               

نیکی

نیکی کسی عمل یا طرز عمل کا اخلاقی برتری کا آئینہ دار ہونا اور اس وجہ سے یہ گویا ایک قاعدہ کلیہ کی حیثیت کی حامل ہوتی ہے کہ اس پر عمل اخلاقی اقدار کی پاس داری پر مشتمل ہے۔ اصل نیکی لا یعنی بحثیں، مذہبی دلائل و نکتہ آفرینی اور کسی مخصوص گروہ سے وابستگی نہیں بلکہ ایمان و اخلاقیات ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا میں کئی بار کئی لوگ مذیب بے زار یا ملحد بھی رہے ہیں، تاہم وہ اپنے ارد گرد کے لوگوں کو اور اپنی قوم کو اپنے ظاہری کردار میں نیکی کے اعمال دکھا کر متاثر کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ لوگ ان کے اس درجہ گرویدہ اور ان پر فریفتہ ہو گئے کہ وہ بغیر کسی سوال و جواب ان لوگوں کی تقلید کرنے لگے اور کچھ جگہ پر ل ...

                                               

ریڈی

ریڈی ایک ہندو ذات ہے جس کا تعلق بھارت سے ہے۔ یہ لوگ زیادہ تر آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں مقی ہیں۔ انہیں ایک اعلیٰ ذات کے افراد کے طور شناخت کی گئی ہے۔ زیادہ تر ریڈی طبقے کے لوگ مال دار ہیں۔ ان لوگوں میں سبز خوار اور گوشت خوار دونوں طبقے کے لوگ ہیں۔ حالاں کہ ان کے پیش تر لوگ ہندو فرقے سے تعلق رکھتے ہیں، تاہم کچھ افراد مسیحیت بھی اختیار کر چکے ہیں اور یہ لوگ مذہب کی تبدیلی کے ناموں میں ریڈی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

                                               

ریاست میواتی آزادی

ریاست میوات ایک قدیمی مسلم ریاست ہے۔ مسلمانوں کے آمد سے لیکر ہندستان حکومت قائم ہونے تک یہ ریاست قائم رہی۔ بعد میں ریاست میوات کو ہریانہ کا حصہ بنا دیا گیا۔ جو آج تک آپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ریاستے میوات میں مسلمانوں کی اکثر اور ہریانہ سے بالکل الگ حصہ اسے جدا واحدانی ریاست ظاہر کرتی ہے۔ ریاست میوات راجپوتانہ کے سرداروں کا ایک خاندان تھا جن کا دار الحکومت الور میں تھا ۔ خانزادے مسلمان راجپوت تھے جو راجا سونپر پال کی اولاد تھے اور وہ ایک جدون راجپوت تھے جنھوں نے ہندوستان میں دہلی سلطنت کے زمانے میں اسلام قبول کیا تھا ۔ میوات ایک وسیع رقبے پر پھیلا ہوا تھا ، اس میں ضلع الور میں تحصیل ہت ...

مذہب
                                     

ⓘ مذہب

مذہب کا لفظی مطلب راستہ یا طریقہ ہے۔ انگریزی لفظ Religion کا مادہ لاطینی لفظ religio یعنی امتناع، پابندی ہے۔ ویبسٹر کی انگریزی لغت میں Religion کی جو تعریف کی گئی ہے اس سے ملتا جلتا مفہوم مقتدرہ قومی زبان کی انگریزی اردو لغت میں بھی دیا گیا ہے، جو یوں ہے:

بہ الفاظ دیگر کسی مخصوص علاقے کی مذہبی روایات میں وہاں کے لوگوں کا کائنات کو دیکھنے اور سمجھنے کا انداز کار فرما ہوتا ہے۔ مثلاً زراعتی معاشروں میں بارش کا دیوتا ہوتا ہے تو خانہ بدوش معاشروں میں شکار کا۔ یہ کہنا درست نہیں کہ مذہب اپنے سے متعلقہ علاقہ کے لوگوں کی روحانی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ بلکہ اس کے برعکس یہ کہنا چاہیے کہ کسی خطہ کے لوگ اپنے روحانی تقاضے پورے کرنے کے لیے جو امتناعات، پابندیاں، اُصول و قوانین، ضوابط وغیرہ عائد کرتے ہیں اُن کا مجموعہ مذہب کہلاتا ہے۔

مذہب کی تعریف اس کا واضح تعین اتنا آسان نہیں جتنا ہادی النظر میں معلوم ہوتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ مذہب کوئی یک جہتی مظہر نہیں ہے۔ مذہب کے نام کے ساتھ ہی پہلا تصور ہمارا مذاہب کی طرف جاتا ہے کیونکہ مذہب سے سابقہ ہم کو ایک تاریخی مظہر کی حیثیت سے ہوتا ہے۔ دنیا کے بڑے مذاہب انسانی تہذیب کا ایک جز ہیں اور ان عظیم مذاہب کے ساتھ ایسی چھوٹی مذہبی جماعتیں ہیں جن کی اپنی خصوصیات ہیں اور جن کی مذہبی انفرادیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اس لیے ایک مذہب کے محقق کا یہ کہنا کسی حد تک صحیح ہے کہ ہم مذہب کو مذاہب ہی کے اندر ڈھونڈ سکتے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہر مذہب کے اندر مختلف قسم کے رجحانات پائے جاتے ہیں۔ جن کا تعلق عقائد کے تعین و توضیح اور ان عقائد پر مبنی مذہبی اعمال و رسوم سے ہوتا ہے جب ہم کسی آدمی کو مذہبی کہتے ہیں تو اس سے ہماری مراد یہی ہوتی ہے کہ وہ ان احکام و اعمال پر سختی سے کاربند ہے۔ جو اس مذہب سے وابستہ ہیں جس میں اس نے نشو و نما پائی ہے اور جن کو اس نے شعوری یا غیر شعوری طور پر قبول کر لیا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایک طرف تو مذہب کچھ متعین عقائد پر دلالت کرتا ہے جیسے وجود خدا پر ایقان، آخرت پر عقیدہ، جزا و سزا پر ایمان وغیرہ۔ دوسری طرف اس کا اظہار مقررہ عبادات کے مخصوص طریقوں پر بجا لانے اور اخلاقی اوامر و نواہی کی تکمیل میں ہوتا ہے۔ لیکن اگر ہم مذہب پر زیادہ غائر نظر ڈالیں اور ہماری نگاہ صرف اس مذہب تک محدود نہ ہو جس میں ہم پیدا ہوئے ہیں تو ہم کو ان اختلافات کا بھی شدت سے احساس ہوتا ہے جو تاریخی مذاہب میں پائے جاتے ہیں۔ اور ان اشتراکات کا بھی جو ان اختلافات کے باوجود مختلف مذاہب میں موجود ہوتے ہیں تو پھر یہ سوال بخود پیدا ہوتا ہے کہ وہ کیا عنصر ہے جو تمام مذاہب میں مشترک ہے اور جس کی بنا پر ہم مذہب کے اس مظہر کو، جہاں شخصی ذاتِ مطلق کا تصور بنیادی حیثیت رکھتا ہے جیسے یہودیت، مسیحیت، و اسلام اور اس مظہر کو بھی جس کی اساس محض غیر شخصی حقیقت ہے اور جس کا صرف سلبی طور پر اظہار ممکن ہے جیسے کہ بدھ مت، مذہب کا نام دیتے ہیں۔

                                     
  • چینی لوک مذہب Chinese Folk Religion یا چینی مقبول مذہب Chinese Popular Religion ہان چینیوں کا روایتی مذہب ہے گیارہویں صدی میں سونگ خاندان کے دور میں
  • قدیم مصری مذہب Ancient Egyptian religion اضام پرستی اور مشرکانہ عقائد اور رسومات پر مبنی ایک پیچیدہ مذہب تھا مختلف اوقات میں بعض معبودوں کو دوسروں
  • اس کے علاوہ ثانوی تبدیلی مذہب بستر مرگ پر تبدیلی مذہب سہولت کے لیے تبدیلی مذہب ازدواجی تبدیلی مذہب اور جبری تبدیلی مذہب کے واقعات بھی تاریخ میں درج
  • قدیم روم میں مذہب Religion in ancient Rome روم کے شہر کے آبائی نسلی مذہب پر مبنی تھا جسے رومی شخصی وضاحت کے لیے استعمال کرتے تھے اس کے ساتھ ساتھ رومی
  • قدیم سامی مذہب انگریزی: Ancient Semitic religion قدیم مشرق قریب اور شمال مشرقی افریقہ کی سامی قوموں کے مشرکانہ مذاہب پر مشتمل تھا اس کی اصل میسوپوٹیمیا
  • مسیحیت ریاستہائے متحدہ امریکا کا سب سے بڑا مذہب ہے مسیحیت: 59.9 تا 70.6 ریاست ہائے متحدہ میں لامذہبیت بشمول دہریت یا لامعرفت 15.0 تا 37.3 یہودیت
  • ذیل میں دی گئی فہرست مذہب کے بنیادی موضوعات کی فہرست ہے Evolutionary origin of religions Evolutionary psychology of religion مذہبی بشریات Cognitive science
  • صدی عیسوی رکھی گئی اور 301ء میں پہلی مرتبہ مسیحیت کے اس شاخ کو ایک ریاستی مذہب کا درجہ دیا گیا مسیحیت کے بعد اقلیتوں میں مسلمان اور یزیدی شامل ہیں آرمینیا
  • بہاماس کی آبادی کا 90 فی صد سے زیادہ حصہ مذہب پر یقین رکھتی ہے ملک میں اکثریت عیسائیوں کی ہے جبکہ مسلمان یہودی اور لوک مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی
  • یہ فہرست اہمیت مذہب بلحاظ ملک ہے جس کی معلومات گیلپ رائے شماری سے حاصل کی گئی ہیں فہرست ممالک بلحاظ آبادی فہرست افریقی ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک شمالی
  • اقلیتی مذہب ایک اصطلاح ہے یہ کسی ملک ریاست صوبہ یا علاقہ وغیرہ میں کل آبادی میں سے پیروکاروں کی کم تعداد رکھنے والے مذہب کے لیے وہاں پر استعمال کی جاتی
  • پاکستان کا سرکاری مذہب اسلام ہے پاکستان کی 95 98 فیصد آبادی جو تقریبا 195, 343, 000 افراد ہے کانگریس دارالکتب پیو ریسرچ سینٹر سی آئی اے کتاب حقائق
سندھ میں ہندومت
                                               

سندھ میں ہندومت

ہندو مت سندھ کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے ، جس کی آبادی کا.37 8. فیصد ہے۔ پاکستان میں سب سے زیادہ آبادی اور ہندوؤں کی آبادی سب سے زیادہ ہے۔ ہندلاج یاترا کے بعد سندھ میں شری رامپیر مندر کی میزبانی ہے جس کا سالانہ تہوار پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا ہندو یاترا ہے۔

                                               

مرغوب الرحمن بجنوری

مولانا 1914ء کو بجنور میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ دارالعلوم دیوبند کے ایک مایہ ناز فاضل تھے۔ 8 دسمبر 2010ء کو بجنور میں ان کا انتقال ہوا اور مزار قاسمی، دیوبند میں مدفون ہیں۔